?️
سچ خبریں: روسی فیڈریشن کے مرکزی الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن نے اس ملک کے صدارتی انتخابات میں 87 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔
اسپوٹنک خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی فیڈریشن کے مرکزی الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ 95 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد اس ملک کے موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے 87.32 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جس کے بعد وہ مزید چھ سال کی مدت کے لیے روس کے صدر ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: روس میں 3 روزہ صدارتی انتخابات کا آغاز
روسی صدارتی انتخابات جمعے کو شروع ہوئے اور اتوار تک جاری رہے، روس کے صدارتی انتخابات کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ووٹنگ کا عمل 3 دن تک جاری رہا۔
روس کے مرکزی الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق اس الیکشن میں حصہ لینے کی شرح 70 فیصد سے زیادہ رہی، اس انتخابی دور میں روس کے اندر 111300000 افراد اور دنیا کے 144 ممالک میں اس ملک کے 1890000 روسی شہری ووٹ ڈالنے کے اہل تھے۔
مزید پڑھیں: روس کے صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان
نئی شخصیات پارٹی سے ڈوما کے موجودہ رکن 40 سالہ ولادیسلاو ڈاونکوف، ڈوما کے رکن اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ 56 سالہ لیونیڈ سلٹسکی اور 75 سالہ نکولائی روس کی کمیونسٹ پارٹی کے نائب خاریٹونوف ان انتخابات میں پیوٹن کے اہم حریف ہیں۔
مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کے گھر کو مسمار کیا
?️ 16 جون 2022سچ خبریں: صیہونی فوجیوں نے صور باهر قصبے کے علاقے وادی
جون
فون بند ہونے کے باوجود بینک اکاؤنٹ سے 80 لاکھ روپے چوری؛سائبر فراڈ کی نئی قسم
?️ 11 جون 2023سچ خبریں:بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک پرائیویٹ کمپنی
جون
مونس الٰہی کے بیان نے شکوک و شبہات کھڑے کردیے.
?️ 3 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چوہدری
دسمبر
وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا
?️ 10 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لیے اعلان
مارچ
پی ٹی آئی نے حکومت سازی کیلئے حکمتِ عملی طے کرلی
?️ 11 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سازی کیلئے حکمتِ عملی
فروری
صیہونی سکیورٹی کابینہ کے اجلاس میں تصادم
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں:صہیونی فوج کی جانب سے الاقصیٰ طوفان آپریشن کے دن اسرائیل
جنوری
نیتن یاہو کی کابینہ کے وزیر کے خلاف امریکی سفیر کے سخت ریمارکس
?️ 4 مارچ 2023سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کے سفیر ٹام نیڈز نے صیہونی حکومت
مارچ
ایران کی قیادت میں نئے مشرق وسطیٰ کا ظہور!:ٹائمز آف اسرائیل
?️ 10 اپریل 2023سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ بیجنگ کی حوصلہ افزائی
اپریل