?️
سچ خبریں:دنیا بھر میں ایک بار پھر کورونا کے بڑھتے کیسز پر عالمی ادارۂ صحت نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا اتنا جلدی ختم نہیں ہونے والا۔
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیدروس نے کہا کہ دنیا بھر میں بڑھتے کورونا کیسز کی لہر اس بات کا ثبوت ہے کہ کووڈ نائنٹین کی وبا کا خاتمہ قریب نہیں ہے، اُدھر وائٹ ہاؤس نے کورونا کے نئے ویریئنٹ بی اے 5 سے نمٹنے کیلیے بوسٹر ڈوز دینے اور چانج کروانے کی نئی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
چین میں کورونا کیسز سامنے آنے پر شہر "وگانگ” میں تین دن کا لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے جس کے تحت صرف ایمرجنسی کی صورت میں لوگوں کو گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی۔
درایں اثنا پاکستان اور ہندوستان میں بھی ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے، پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی جبکہ ہندوستان میں کورونا وائرس وبا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان 330 فعال معاملے بڑھ کر ایک لاکھ 31 ہزار 43 ہو گئے ہیں، یاد رہے کہ اس وبا کے پھیلاؤ کو لے عالمی سطح پر ایک بار پھر تشویش پیدا ہو گئی ہے جبکہ چین کے ساتھ ساتھ بہت سارے ممالک بھی احتیاطی تدابیر اپنانے کی سوچ رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
حکومت ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی
?️ 26 فروری 2021اسلام آباد{سچ خبریں} صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے
فروری
یہ ہفتہ فیصلہ کُن ہے، عمران خان کا 26 نومبر کو کمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے:شیخ رشید
?️ 20 نومبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے
نومبر
یمن کے خلاف نئی امریکی جارحیت
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکہ نے یمن کے خلاف نئی فضائی جارحیت کا مظاہرہ
مارچ
غزہ میں جان بوجھ کر لوگوں کو بھوکا رکھنا جنگی جرم ہے: برطانوی وزیر خارجہ
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: برطانوی وزیر خارجہ نے غزہ میں جان بوجھ کر فاقہ
اگست
روسی باغی کون ہیں؟
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:ویگنرز ایک پرائیویٹ آرمی ایک نجی کمپنی ہے جس کا روسی
جون
برطانیہ میں سوشل میڈیا سرگرمیوں کے باعث گرفتاریوں میں شدت
?️ 7 اپریل 2025سچ خبریں:برطانیہ میں ہر سال 12 ہزار افراد کو سوشل میڈیا پر
اپریل
عمران خان روسی صدر سے ملاقات کریں گے
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم دشنبے میں شیڈول
ستمبر
کیا حکومت کے خلاف پی ٹی آئی کا اتحاد کامیاب ہو سکتا ہے؟
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی
اگست