?️
سچ خبریں:ایک جرمن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے تائیوانی شہریوں نے کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ کا اس جزیرے کا دورہ ان کے لیے مفید ہو گا۔
تائیوان کے متعدد شہریوں اور مشرقی ایشیائی امور کے ماہرین نے ڈوئچے ویلے اخبار کو بتایا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کا اس جزیرے کا دورہ کوئی مفید قدم نہیں ہے،تائویون شہر کی ایک 30 سالہ رہائشی ایوون یی نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ اگرچہ پیلوسی کا دورہ امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لیے مفید ہو سکتا ہے، لیکن مجھے خدشہ ہے کہ چین تائیوان کو اس غیر معقول اقدام کی سزا دے گا۔
تائیوان کی کاروباری شخصیت کیتھی چینگ نے بھی کہا کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ پیلوسی کی تائیوان کے حکام سے ملاقات اس جزیرے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی،تائیوان کے شہری نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اس کا ممکنہ دورہ تائیوان کو بین الاقوامی سطح پر دیکھائی دینے میں مدد دے سکتا ہے لیکن دوسری طرف مجھے یقین نہیں ہے کہ لوگ واقعی تائیوان پر توجہ دیں گے یا صرف اس بات پر توجہ دیں گے کہ امریکہ اور چین کیا کہہ رہے ہیں۔
تاہم تائیوان یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر فینگ یوچن نے کہا کہ تائیوان اور امریکہ کے درمیان کوئی بھی اعلانیہ دورہ اور تعامل تائیوان کے لیے فائدہ مند ہے۔
مشہور خبریں۔
جنوبی وزیرستان: چیمبر آف کامرس کے صدر اور 2 کسٹم افسران اغوا
?️ 14 فروری 2025جنوبی وزیرستان: (سچ خبریں) جنوبی وزیرستان میں وزیرستان چیمبر آف کامرس اینڈ
فروری
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پرضمنی انتخابات کیلئے مہم ختم، انتخابات کل ہوں گے
?️ 20 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر
اپریل
تجربہ کار ٹیم اپنے تجربے کے ساتھ ملکی معیشت اور عوام کی زندگی کو تباہ کر رہی ہے:پرویز الہیٰ
?️ 16 جون 2022لاہور (سچ خبریں) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں ریلیف تو
جون
6 ماہ میں امریکہ کو ٹھیک کردوں گا:ٹرمپ
?️ 2 جون 2023سچ خبریں:سابق امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ اگر وہ 2024 کے
جون
ترکی میں داعش سے تعلق کے الزام میں 41 افراد گرفتار
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: ترکی کے وزیر داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ سے
مئی
صیہونیوں کا العروب کیمپ پر حملہ
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:مغربی کنارے کے الخلیل علاقہ واقع میں العروب کیمپ پر اسرائیلی
جنوری
صالح العروری کا قتل صیہونی حکومت کے لئے مہنگا پڑا
?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں:۲ جنوری کو المشرافیہ کے محلے میں لبنان میں حماس کے
جنوری
صہیونیوں نے غزہ میں اپنے دو دیگر اسیروں کو جان بوجھ کر قتل کیا
?️ 15 جون 2024سچ خبریں: صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں مزاحمتی گروہوں کے ہاتھوں
جون