ٹرمپ نے دی عمان پر حملہ کرنے کی دھمکی 

ٹرمپ

?️

سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سب کے لیے کھلا رہے گا اور دعویٰ کیا کہ امریکہ اس کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کی راہداری ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کا حصہ ہے۔

ٹرمپ نے اس معاملے میں عمان کے کردار پر بھی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ عمان کسی بھی دوسرے ملک کی طرح برتاؤ کرے گا، بصورت دیگر ضروری ہوگا کہ ہم اسے اڑا دیں (تباہ کر دیں)۔
ایک سوال کے جواب میں کہ کیا وہ کسی قلیل مدتی معاہدے پر رضامند ہوں گے جو ایران اور عمان کو اس اہم آبی گزرگاہ کے انتظام کی اجازت دے گا، ٹرمپ نے کہا: نہیں، یہ آبنائے سب کے لیے کھلا رہے گا۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ بین الاقوامی پانیوں پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا: ہم اس کی سلامتی فراہم کریں گے، لیکن کوئی بھی فریق اس پر کنٹرول حاصل نہیں کرے گا۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کو سکیورٹی اور اقتصادی شکست کا سامنا : عبرانی اخبار

?️ 21 فروری 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ایک اخبار نے زور دے کر کہا ہے

سروے کے نتائج: صیہونیوں کا نیتن یاہو پر اعتماد کم ہو گیا / ایک تہائی افراد ہجرت پر غور کر رہے ہیں

?️ 29 اپریل 2026سچ خبریں: ایک نئے سروے کے نتائج اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم پر

صیہونیوں سے سمجھوتہ کرنے والوں کی شرطیں

?️ 30 جولائی 2023سچ خبریں:قابض حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی انتہائی

ایران کے ساتھ سفارتی مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن پابندیاں کم نہیں کریں گے:امریکہ

?️ 27 فروری 2021سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے ترجمان کاکہناہے کہ ان کا ملک ایران کے

امریکہ یوکرین میں جنگ کا خاتمہ کیوں نہیں چاہتا ؟

?️ 19 جون 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے

ہمیں طالبان کے تسلط کی رفتار کا صحیح اندازہ نہیں تھا: امریکہ

?️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلا کے بارے میں امریکی

بدعنوان عناصر سےقانون کے مطابق لوٹی گئی رقوم برآمد کی جائیں

?️ 7 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال

ن لیگ کی ساری توجہ لاہور پر ہی کیوں؟

?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: اس وقت وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے