?️
سچ خبریں:صیہونی آباد کاروں نے مسلسل 11ویں ہفتے بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ اور اس کی پالیسیوں اور منصوبوں کے خلاف احتجاج کیا جس میں عدالتی نظام میں تبدیلی کے منصوبے بھی شامل ہیں۔
عبرانی زبان کے ذرائع نے اعلان کیا کہ یہ مظاہرے مقبوضہ علاقوں کے مختلف علاقوں میں کیے گئےان ذرائع کے مطابق ہزاروں افراد نے تل ابیب میں کبیلا اسٹریٹ اور حبیبہ اسکوائر پر سرکاری عمارتوں کے سامنے مظاہرہ کیا۔
صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرزوگ کی طرف سے عدالتی اصلاحات کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے تجویز کردہ منصوبے کی نیتن یاہو کی کابینہ کی مخالفت نے مظاہرین کے غصے میں اضافہ کر دیا ہے۔
کئی علاقوں میں اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کو طاقت کے ذریعے منتشر کیا جس کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حکومت نے پٹرولیم پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی
?️ 29 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پٹرول پر
اگست
نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کی کابینہ کشیدگی کا شکار
?️ 15 نومبر 2022سچ خبریں:انگلینڈ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک کی کابینہ کے ایک
نومبر
یو اے ای اور قطر کے سفارتی تعلقات پر سعودی عرب کا ردعمل
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس
جون
فرانس اور جرمنی کے یوکرین کے لیے امن منصوبے
?️ 27 مئی 2024سچ خبریں: فرانس کے صدر نے اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ
مئی
کولمبیا کا مغربی کنارے میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
?️ 23 مئی 2024سچ خبریں: تل ابیب کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے بعد،
مئی
اسرائیل نے عالمی یکجہتی کے فلوٹیلا پر قبضہ کر لیا یورپ میں غصے کی لہر اور عالمی مذمت
?️ 2 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی حمایت میں سب سے بڑے یورپی بحری بیڑے
اکتوبر
غزہ کے اسپتالوں میں طبی خدمات بند ہونے کا خطرہ
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان نے خبردار کیا کہ غزہ
اکتوبر
دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون
?️ 19 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا
اپریل