?️
سچ خبریں:عراق کی صدر تحریک کے سربرہ مقتدی صدر نے سیاست کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرآباد کہتے ہوئے اپنے سب دفاتر بند کرنے کا اعلان کیا۔
شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق،عراق میں مرجع تقلید آیتالله سید کاظم حسینی حائری کی جانب سے کہولت سن کی وجہ سے مرجعیت سے کنارہ کشی اختیار کرنے اور مقتدی صدر کا نام نہ لیتے ہوئے عراقی عوام میں اختلافات پیدا کرنے پر کڑی نکتہ چینی کے فورا بعد ممتاز سیاسی شخصیت مقتدیٰ صدر نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
مقتدی صدر نے اپنے ماتحت چلنے والے تین اداروں کے علاوہ الصدر پارٹی سے متعلق تمام اداروں کو تحلیل کر دیا ہے،صدر دھڑے کے زیادہ تر افراد مرجع تقلید آیتالله سید کاظم حسینی حائری کے مقلد تھے۔
واضح رہے کہ عراق کی سیاسی صورتحال میں آج ایک بار پھر اس وقت ہلچل مچ گئی جب عراق کی ممتاز سیاسی شخصیت مقتدیٰ صدر نے غیر متوقع طور پر سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
مشہور خبریں۔
عمران خان پر توہین عدالت کیس ختم کر دینا چاہیے تھا، لطیف کھوسہ
?️ 9 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ کا
ستمبر
جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17ویں سپہ سالار کی کمان سنبھال لی
?️ 29 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17ویں سپہ
نومبر
اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا
?️ 17 جون 2021غرب اردن (سچ خبریں) اسرائیلی دہشت گرد فوج نے فلسطین کے علاقے
جون
روس کی مغرب کو وارننگ
?️ 2 جون 2024سچ خبریں: ایک برطانوی اخبار نے بتایا کہ روسی صدر نے حالیہ
جون
عراق سے امریکی فوجیوں کا خروج ہماری اولین ترجیح : الفتح
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا کہ ملک سے غیر
اکتوبر
روس کی جانب سے شمالی کوریا کا شکریہ
?️ 19 جون 2024سچ خبریں: روس کے صدر نے شمالی کوریا کی حمایت کا شکریہ
جون
عرب ممالک کا شنگھائی تنظیم میں شمولیت کا رجحان
?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:بعض بین الاقوامی ماہرین نے اعلان کیا کہ کثیر قطبی نظام
اپریل
ہاآرتص نے فلسطین میں شہادتوں کی کارروائیوں کے تاریخی ریکارڈ سے خبردار کیا
?️ 1 اپریل 2022سچ خبریں: صہیونی اخبار Haaretz کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے
اپریل