مغرب کو ہمارا احترام کرنا چاہیے: پیوٹن

پیوٹن

?️

سچ خبریں:    روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو سوچی میں اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے دوران انہوں نے تاکید کی کہ مغربی ممالک کو روس اور بیلاروس کے ساتھ بات چیت میں ہمارا احترام کرنا چاہیے۔

پیوٹن نے مزید کہا کہ اگر مغربی ہمارے ساتھ احترام کا سلوک نہیں کرتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ بات چیت اور مذاکرات نہیں کریں گے۔

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے بھی اس ملاقات میں تاکید کی کہ یورپی پاگل ہیں انہیں اپنے خیالات پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ماضی میں کم از کم تین بار ان سے کہا ہے کہ آپ کا مستقبل ہم اور روس سے جڑا ہوا ہے، ہمارے پاس آپ کی ضرورت کی ہر چیز موجود ہے اور ہم یورپیوں سے ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں بھی اپنی ضروریات فراہم کر سکتے ہیں۔

بیلاروس کے صدر نے کہا کہ مجھے روس اور بیلاروس کے موقف کی درستگی اور مغربی پابندیوں کے خلاف ہماری فتح کے یقین میں کوئی شک نہیں ہے۔ ہم آخر میں جیتیں گے اور ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ لبنان کے عدم استحکام کے درپے ہے: لبنانی عہدہ دار

?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:حزب اللہ سے وابستہ الوفا للمقاومه دھڑے کے سربراہ نے زور

شہید سنوار کی اسٹریٹجک میراث؛ طوفان یحییٰسے اسرائیل کے ہونے والے نقصانات

?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں صہیونی افواج کے

ورزش، مگرین کی شدت اور درد میں کمی لا سکتی ہے

?️ 27 فروری 2021واشنگٹن {سچ خبریں} آج کل اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں ہر

59 فیصد فرانسیسی لوگ نہیں چاہتے کہ میکرون صدراتی انتخابات میں حصہ نہ لیں

?️ 8 ستمبر 2021سچ خبریں:فرانس میں ہونے والے تازہ ترین سروے کے مطابق صرف 32

اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل ہونے پر نیتن یاہو کا ردعمل

?️ 8 جون 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جانب سے تل ابیب کو بچوں کو مارنے

ایران جنگ نے کیسے امریکہ کو اسٹریٹجک بحران میں دھکیل دیا؟

?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں:مغربی تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے