?️
سچ خبریں:فلسطینی تجزیہ نگار نے صہیونی فوج کو دنیا کی سب سے بزدل فوج قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں وسعت آئے گی۔
فوجی اور سیاسی میدان میں فلسطین میں پیش آنے والی حالیہ صورتحال نے اس ریاست کے مستقبل کے لیے مختلف زاویے تیار کیے ہیں اور مزاحمت کی راہ کا تعین کیا ہے جس کے نتیجہ میں اسلامی مزحمتی تحریک جہاد اسلامی اور صیہونیوں کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ میں اس تحریک کی قوتوں کی جنگی اور اسٹریٹجک طاقت کے بارے میں صیہونی دشمن کا خوف اور تشویش واضح طور پر آشکار ہوئی۔
یاد رہے کہ فلسطینیوں کی گرفتاریوں کی حالیہ لہر، خاص طور پر مغربی کنارے میں، صہیونی رہنماؤں کی تشویش کو ظاہر کرتی ہے،بعض سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان جدوجہد کے طریقے اور حکمت عملی بدل گئی ہے اور طریقہ کار کی یہ تبدیلی فلسطینی عوام کے جدوجہد اور اس کی سمت کے بارے میں نظریہ کی بنیادی تبدیلی سے وجود میں آئی ہے۔
دشمن مزاحمت کے راستے کا مستقبل اور مزاحمتی گروہوں کی کوششوں کو بے اثر کرنے کے لیے کون سے طریقے استعمال کرتا ہے، یہ سب وہ سوالات ہیں جو رائے عامہ پر قابض ہیں، اس سوال کے جواب میں کہ آیا تیسرا انتفاضہ ہوگا اور مسلح کارروائیوں کو وسعت دی جائے گی، زیلوم نے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ تیسرے انتفاضہ کے آغاز کے لیے کارروائیاں آنے والے مہینوں میں وسیع تر ہو جائیں گی۔


مشہور خبریں۔
جرمنی میں اتحاد کی شاندار مثال، مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کی مشترکہ عبادت کے لیئے نئی عمارت کی تعمیر
?️ 28 مئی 2021برلن (سچ خبریں) ایک طرف جہاں دنیا بھر میں انتہاپسندوں کی جانب
مئی
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے ذریعے خوف کا ماحول قائم کر رکھا ہے
?️ 25 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے بھارتی فوجیوں
مارچ
اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کے لیے پی ڈی ایم کا مختلف آپشنز پر غور
?️ 19 دسمبر 2022لاہور:(سچ خبریں) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل ہونے سے روکنے کے
دسمبر
7 ستمبر 1965: بھارت کی پاکستان کو جنگ کا دائرہ مشرقی پاکستان تک بڑھانے کی دھمکی
?️ 7 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) 7 ستمبر پاکستان کے دفاع کا وہ یادگار
ستمبر
افغانستان میں قحط کو فروغ نہیں دینا چاہیے، حنا ربانی کھر
?️ 30 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے طالبان
جون
ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت شروع کرنے سے پہلے موساد اور سی آئی اے کے سربراہوں کی ملاقات
?️ 23 جولائی 2026سچ خبریں: صہیونی اخبار یدیعوت آحرونوت نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی
جولائی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا تنخواہ میں اضافے سے اعلانِ لاتعلقی
?️ 13 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تنخواہ بڑھانے
جون
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملے
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:باخبر اور میڈیا ذرائع نے حلب اور دمشق کے بین الاقوامی
اکتوبر