مغربی ممالک کو ہمارے ساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے:پیوٹن

مغربی

?️

سچ خبریں:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو سوچی میں اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کے دوران کہا کہ جب تک مغربی ممالک ہمارے ساتھ احترام سے بات نہیں کریں گے ان سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔

رشیا ٹوڈے کی ویب سائٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو سوچی میں اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات اور گفتگو کی، اس ملاقات کے دوران انہوں نے تاکید کی کہ مغربی ممالک کو روس اور بیلاروس کے ساتھ بات چیت میں احترام کرنا چاہیے۔

پیوٹن نے مزید کہا کہ اگر مغربی ہمارے ساتھ احترام کے ساتھ پیش نہیں آئیں گے تو ہم ان کے ساتھ بات چیت اور مذاکرات نہیں کریں گے، بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے بھی اس ملاقات میں تاکید کی کہ یورپی پاگل ہو رہے ہیں، انہیں اپنے خیالات پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ماضی میں کم از کم تین بار ان سے کہا ہے کہ آپ کا مستقبل ہم اور روس سے جڑا ہوا ہے، ہمارے پاس آپ کی ضرورت کی ہر چیز موجود ہے اور ہم یورپیوں سے ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں بھی اپنی ضروریات فراہم کر سکتے ہیں۔

بیلاروس کے صدر نے کہا کہ مجھے روس اور بیلاروس کے موقف کی درستگی اور مغربی پابندیوں کے خلاف ہماری فتح کے یقین میں کوئی شک نہیں ہے، آخر میں ہم ہی جیتیں گے ، اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

 

مشہور خبریں۔

امریکہ کا اپنے شہریوں کو فوری طور پر یوکرائن چھوڑنے کا حکم

?️ 23 فروری 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے

کشمیر اور پاکستان ایک جان ہیں، انہیں کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی:عظمیٰ بخاری

?️ 17 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری سے آزاد

امریکہ کی یوکرین کو 725 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد

?️ 15 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ امریکہ

ٹرمپ کا ایران و اسرائیل میں جنگ بندی کا دعویٰ اور حقیقت

?️ 24 جون 2025 سچ خبریں:ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی

پنجاب اسمبلی کا وفاق پر فنڈز روکنے، گندم کی درآمد کی اجازت نہ دینے کا الزام

?️ 20 اکتوبر 2022لاہور:(سچ خبریں) پنجاب اسمبلی نے وفاقی حکومت کی جانب سے 176 ارب

امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کی لہر

?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت اور حماس کی فوج کے درمیان براہ راست

انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے ساڑھے 3 سے 4 لاکھ ای وی ایم درکار ہیں

?️ 7 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے

چین امریکہ کے بحرانوں سے کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟

?️ 7 ستمبر 2026سچ خبریں:مشرق وسطیٰ، یوکرین اور مشرقی ایشیا کے بڑھتے بحرانوں نے امریکہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے