?️
سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے حملے فلسطینیوں کی اسلامی شناخت نہیں بدل سکتے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے قابضین کو خبردار کیا ہے کہ اگر آپ کو یہ وہم ہے کہ مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرکے اس کی اسلامی شناخت کو تبدیل کر سکتے ہیں تو آپ بالکل غلط ہیں،یہ بات اسماعیل ہنیہ نے جمعرات کے روز مسجد الاقصی میں موجودہ مسائل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ صہیونیوں کی جارحیت سے کشیدگی میں مزید شدت آئے گی اور ان سے نمٹنے کے اقدامات میں اضافہ ہوگا،ہنیہ نے کہا کہ مسجد الاقصی میں صیہونی جارحیت اس حکومت کی عمر کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ اس جابر حکومت کے خاتمے کا باعث ہوگا،اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ فلسطینی عوام اور مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کرنے والے اس مقدس مقام کے دفاع میں سب سے آگے ہیں اور ثابت قدم رہیں گے۔
ہنیہ نے بتایا کہ صہیونی دشمن کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے ممالک کو مسجد الاقصیٰ پر جارحیت کے پیش نظر مقبوضہ فلسطین سے اپنے سفیروں کو فوری طور پر واپس بلانا چاہیے۔


مشہور خبریں۔
فلسطین میں عید الفطر کا ماحول؛ مسجد اقصیٰ نے 200,000 نمازیوں کی میزبانی
?️ 2 مئی 2022سچ خبریں: فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ آج پیر
مئی
حکومت نے بجلی پر ٹیکس عائد کر دیا
?️ 27 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کی
اگست
انٹربینک میں روپے کی قدر میں ایک روپے 28 پیسے کا اضافہ، ڈالر 275 روپے کا ہوگیا
?️ 6 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز
فروری
سعودی عرب میں اقتدار کی منتقلی قریب ہے: سعودی ذریعہ
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں: سعودی ولی محمد بن سلمان کے دورہ متحدہ عرب امارات
مئی
نگران وزیراعلیٰ کی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف کلین اپ آپریشن کی منظوری
?️ 28 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے
اکتوبر
صیہونی غزہ آئیں گے تو ان کے ساتھ کیا ہوگا؟
?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں: مصری تجزیہ نگاروں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے زمینی
اکتوبر
ہم ایک مضبوط معاہدے کے لیے مذاکرات جاری رکھیں گے:ایران
?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:ایران کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کر رہے ہیں تاہم
جولائی
مزید 4 صیہونی قیدیوں کی آج رہائی
?️ 22 فروری 2025 سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے
فروری