?️
سچ خبریں:صیہونی کابینہ تشکیل دینے کی تیاری کرنے والے بنیامین نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے قطر کے خلاف ایک سخت بیان دیتے ہوئے اس ملک کو دنیا میں دہشت گردی کا نمبر 1 حامی قرار دیا اور اس ملک میں ہونے والے عالمی کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
ایسی حالت میں کہ جب صیہونی حکام عرب ممالک کے ساتھ سمجھوتہ کرنے والے معاہدوں کو بڑھانے کے لیے اس حکومت کی تیاری کا اعلان کر رہے ہیں، بنجمن نیتن یاہو کے 31 سالہ بیٹے کے قطر کے خلاف تند و تیز بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
صیہونی کابینہ تشکیل دینے کی تیاری کرنے والے اور لیکوڈ پارٹی کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے ایک ٹویٹر پیغام میں قطر کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے عالمی کپ کی میزبانی کرنے والے ملک کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ خود کوریڈیو میزبان، کالم نگار، قدامت پسند کارکن اور اسرائیل نواز عالمی اسپیکر کہلانے والے یائر نے ایک ٹویٹر پیغام میں دعویٰ کیا کہ قطر دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہے، ان (قطریوں) کے پاس غلام ہیں، یہ عورتوں پر ظلم کرتے ہیں، ہم جنس پرستوں کو پھانسی دیتے ہیں، وہاں اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب جیسے یہودیت، عیسائیت کی پیروی کرنا غیر قانونی ہے، حقیقت یہ ہے کہ یہاں (فٹ بال) ورلڈ کپ کا انعقاد شرمناک ہے، قطر کا بائیکاٹ ضروری ہے۔
یاد رہے کہ یائر نیتن یاہو کا تند و تیز بیان ایک دن بعد سامنے آئے جب ان کے والد نے ریپبلکن جیوش کولیشن کانفرنس میں عرب ممالک کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا اور دعویٰ کیا کہ متعدد عرب ممالک ایران کی دھمکیوں کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
اے آئی فیچر سے لیس سام سنگ گلیکسی ایس 25 سیریز متعارف
?️ 2 فروری 2025سچ خبریں: جنوبی کوریا کی اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی سام سنگ
فروری
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
?️ 9 جنوری 2023اسلام آباد;(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے
جنوری
اکیلے سخت معاشی فیصلے نہیں کریں گے‘ ن لیگ کا اتحادیوں کو پیغام
?️ 15 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان مسلم لیگ ن نے موجودہ صورتحال میں سخت معاشی فیصلے اکیلے
مئی
سندھ: حکومت کا کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں جاری رکھنے کا فیصلہ
?️ 27 مئی 2021کراچی (سچ خبریں)سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز میں اگرچہ کمی ہو
مئی
’معاشی تباہی، بنیادی حقوق پر یلغار کےخلاف‘ پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کی تیاریاں مکمل
?️ 22 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پٌی ٹی آئی) آج پنجاب کے
فروری
ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی جاری، مزید 556 کوئٹہ پہنچ گئے
?️ 5 مارچ 2026کوئٹہ (سچ خبریں) ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی جاری رہی،
مارچ
ملک بھر کے ملسمان آج یوم حیا منا رہے ہیں
?️ 14 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) 14 فروری کے دن کو پوری دنیا میں
فروری
چارجنگ کے بغیر نصف صدی تک چلنے والی بیٹری تیار کرنے کا دعویٰ
?️ 16 جنوری 2024سچ خبریں: چینی کمپنی نے ایک ایسی بیٹری تیار کرنے کا دعویٰ
جنوری