?️
سچ خبریں: فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ "صمود” بیڑے میں موجود کارکنوں کی سلامتی کو یقینی بنائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اسرائیل کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی جا سکے، بیڑاے کے غزہ پہنچتے ہی فرانسیسی شہریوں کو قونصلکی تحفظ فراہم کیا جائے۔
یہ تب کہا گیا جب عالمی "صمود” بیڑے نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی افواج نے ان کے کئی جہازوں کو قبضے میں لے لیا ہے۔
غزہ کی ناکہ بندی توڑنے والے بین الاقوامی کامٹی نے بھی اعلان کیا ہے کہ صیہودی ریاست کے جنگی جہازوں نے "صمود” بیڑے کے جہازوں کو گھیر لیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی جنگی جہازوں کے عالمی "صمود” بیڑے کے قریب پہنچنے کے بعد، بیڑاے کے کئی جہازوں بشمول جہاز "عمر المختار” سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
دوسری جانب، صیہونی ریاست کے فوجیوں نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے "صمود” بیڑے کے کارکنوں کو گرفتاری کی دھمکی دی، جس پر ایک کارکن نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک انسانیت سوز مشن پر دودھ اور دوائیاں لے کر جا رہے ہیں اور آپ جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔
بعض خبروں کے مطابق، اسرائیلی افواج نے دو جہازوں "آلما” اور "سائرس” پر سوار اراکین کو حراست میں لے لیا ہے۔
روئٹرز نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی ریاست کی بحریہ نے "صمود” بیڑاے کو اسدود بندرگاہ کی جانب راستہ تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکی سفارت کاروں کو اولمپکس میں مدعو ہی نہیں کیا گیا:چین
?️ 7 دسمبر 2021سچ خبریں:واشنگٹن میں چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ بیجنگ سرمائی
دسمبر
صہیونی وزیر نے فلسطینیوں کو کچلنے کے لیئے خطرناک منصوبہ بنانے کا اعلان کردیا
?️ 30 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیلی وزیر برائے عوامی سلامتی نے فلسطینیوں کی
مئی
یوکرین جنگ نے یورپ کے سکیورٹی ڈھانچے اور اقتصادی ترقی کو متاثر کیا ہے:چائنہ ڈیلی
?️ 27 فروری 2023سچ خبریںچائنہ ڈیلی نے لکھا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان
فروری
ملک کو پرامن بنانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ علامہ طاہر اشرفی کا مشورہ
?️ 30 جون 2024سچ خبریں: پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے
جون
ایران کے نئے صدر اور ایران ہندوستان تعلقات
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کی رواں سال ہیلی
جولائی
غزہ میں کام کرنے والے صحافیوں کو قتل کر دینا چاہیے:صہیونی ٹی وی تجزیہ کار
?️ 27 اگست 2025غزہ میں کام کرنے والے صحافیوں کو قتل کر دینا چاہیے:صہیونی ٹی
اگست
عوام کی خدمت کرنے والے افسران اور عملے کے ساتھ کھڑا ہوں: عثمان بزدار
?️ 4 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ
ستمبر
الاقصیٰ طوفان آپریشن کے ابتدائی اوقات کی تفصیلات
?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا
جنوری