غزہ کے 12 ہسپتالوں کا کام بند، شہداء غزہ کی تعداد 5500

غزہ

🗓️

سچ خبریں:فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں صہیونی فوج کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں شہداء کی تعداد پانچ ہزار پانچ سو تک پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔ ان حملوں میں اب تک 17 ہزار فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسپتالوں کے جنریٹرز کے آپریشن کے لیے درکار ایندھن ختم ہونے کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں 12 اسپتالوں اور 32 مراکز صحت کا آپریشن روک دیا گیا ہے۔

انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ پوری غزہ کی پٹی میں 24 اسپتال ہیں، مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں غزہ کے بیشتر اسپتال ایندھن کی باقی ماندہ مقدار کو استعمال کرتے ہوئے کام کررہے ہیں اور ان کا کام کسی بھی وقت بند ہوسکتا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے اسپتالوں کو درکار ایندھن کے لیے غزہ میں گزرگاہوں کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ بصورت دیگر غزہ میں بیماروں اور زخمیوں کو خدمات فراہم کرنا بہت زیادہ مشکل ہو جائے گا۔

مشہور خبریں۔

عراق میں داعش کی نئی نسل کو سرگرم کرنے کی امریکی کوشش

🗓️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:عراقی ذرائع کے مطابق امریکہ نے عراق کی سلامتی کو غیر

کیا ہمارے خفیہ ادارے شہریوں کی کالز اور پیغامات سنتے ہیں؟

🗓️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان میں حالیہ برسوں کے دوران، وزیراعظم، ان کی اہلیہ،

چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں، سینئر پیونی جج ہونے پر خوش ہوں، جسٹس منصور

🗓️ 30 جنوری 2025 کراچی: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس منصور

خونی فساد دم دبا کر بھاگ گیا:وفاقی وزیر داخلہ

🗓️ 29 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ خونی فساد دم

میں اب اکیلا رہتا ہوں، اسلیے ملازم رکھنا مشکل ہے، آغا علی

🗓️ 25 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ وہ اب

’دنیا پور‘ کے کردار کا انداز ’مرزا پور‘ سے کاپی کیا، علی رضا کا اعتراف

🗓️ 21 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار علی رضا نے اعتراف کیا ہے کہ

مصری عوام کے بارے میں صیہونی میڈیا کا عجیب اعتراف

🗓️ 26 جون 2023سچ خبریں:زمان اسرائیل اخبار کے مطابق اسرائیل میں سمجھوتہ کے حامی بھی

لبنان کی صیہونی حکومت کے خلاف کاروائی

🗓️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں لبنان کے نمائندے نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے