غزہ کی جنگ کو روکنے کا راہ حل

غزہ

?️

سچ خبریں:الجزیرہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فلسطینی بچوں کی زندگیاں خطری میں ہیں، غاصبوں کے اقدامات، فلسطینیوں اور بستیوں کے محاصرے کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں اور بین الاقوامی قراردادوں اور عرب ممالک کے امن منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔

قطر کے امیر نے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے جس میں تمام دینی اور دنیاوی اقدار اور بنیادوں کی تباہی شامل ہے، انتہائی خطرناک ہے۔ کافی؛ اسرائیل کو غیر مشروط گرین لائٹ اور قتل کا غیر مشروط لائسنس نہیں ملنا چاہیے۔

انہوں نے کہا یہ قبول نہیں کیا جا سکتا کہ ہمارے دور میں خوراک اور پانی اور طبی امداد منقطع کرنا کسی قوم کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ہم خطے اور دنیا کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے ان خطرناک اقدامات کے خلاف سنجیدہ علاقائی اور بین الاقوامی اتفاق رائے چاہتے ہیں۔

قطر کے امیر نے مزید کہا کہ تمام سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے والی اس جنگ کو روکا جائے اور عام شہریوں کو اس فوجی تنازع کے نتائج سے دور رکھا جائے۔ جنگ کسی بھی قسم کا کوئی حل فراہم نہیں کرتی ہے اور جو چیز باقی رہ جاتی ہے وہ درد و تکلیف اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکی فوجیوں کی خودکشی کرنے کی وجوہات

?️ 24 جون 2021سچ خبریں:گیارہ ستمبر2011 کو امریکہ میں ہونے والے حملوں کے بعد سے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں میں اضافہ ہوگا

?️ 2 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید

 جنگ بندی کا معاہدہ عوام کی قربانیوں اور مزاحمت کا نتیجہ ہے:فلسطینی مزاحمتی گروہ

?️ 9 اکتوبر 2025 جنگ بندی کا معاہدہ عوام کی قربانیوں اور مزاحمت کا نتیجہ ہے:فلسطینی

ایرانی صدر کا چینی صدر کے نام اہم پیغام

?️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں:ایرانی صدر نےجمہوریہ چین کے قیام کی 72 ویں سالگرہ کےقومی

بھارت خود کو دائمی جنگ میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے تو یہ اسکی اپنی پالیسی ہے۔ شیری رحمان

?️ 5 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اگر بھارت خود

صہیونی فوج کی آپسی جھڑپیں؛ 8 اہلکار زخمی

?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں کے شمال میں ایک اڈے پر صہیونی فورسز کے

تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس

?️ 4 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال

دی اکانومسٹ میگزین کا ترکی میں اردگان کے سیاسی کھیل کا تجزیہ

?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: ترکی میں ملکی تجزیہ نگاروں کے علاوہ بیرون ملک بہت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے