?️
سچ خبریں: صیہونی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گذشتہ روز ریڈ کراس سے حاصل کیے گئے جسد میں سے ایک صیہونی قیدی کا جسد نہیں ہے۔
ساتھ ہی یہ بھی رپورٹ ہوا ہے کہ صیہونی حکومت کی کابینہ اسی بہانے پر غزہ کی پٹی کے خلاف کارروائیوں پر عملدرآمد کے لیے تیار ہو رہی ہے۔
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو آج اسی حوالے سے سیکورٹی اجلاسز منعقد کرے گا۔
یہ تمام تر صورتحال اس وقت پیش آ رہی ہے جب حماس کی وابستہ فورسز نے نہ صرف زندہ صیہونی قیدیوں کو مکمل طور پر رہا کر دیا ہے، بلکہ دیگر صیہونی قیدیوں کی لاشوں کو تلاش کرنے میں انتہائی دشواریوں کے باوجود ان میں سے کئی کو حوالے بھی کر دیا ہے۔
اس کے برعکس، صیہونی حکومت نے نہ صرف غزہ کی پٹی پر اپنے حملوں کو مکمل طور پر بند نہیں کیا ہے، بلکہ اس پٹی میں داخل ہونے والی انسانی امداد لے جانے والی ٹرکوں کی تعداد میں بھی نمایاں کمی کر دی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مغربی ممالک یوکرین کے لیے پریشان ہیں:نیٹو کے سابق کمانڈر
?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:نیٹو اتحاد کے ایک سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ روسی
مئی
سعودی دارالحکومت میں فیشن شو کا انعقاد
?️ 2 جون 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں خواتین کے عبایا فیشن
جون
سعودی اتحاد نے 80 سے زائد مرتبہ یمنی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
?️ 6 اپریل 2022سچ خبریں: یمنی فوج کے آپریشن روم رابطہ کے ایک ذریعے نے،
اپریل
صیہونیوں میں یمن کے حملوں کا مقابلہ کرنے کی ہمت کیوں نہیں ؟
?️ 6 مئی 2024سچ خبریں: عرب دنیا کے ممتاز تجزیہ نگار نے صہیونی دشمن کے
مئی
بائیڈن کو کورونا نہیں ڈیمنشیا ہے: ٹرمپ
?️ 2 اگست 2022سچ خبریں: ہفتے کے روز ہی امریکہ کے 79 سالہ صدر جو
اگست
5 آئی پی پیز پاور پلانٹ کے ساتھ معاہدے پر نظرثانی کا عمل شروع ہوگیا ہے
?️ 25 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے
ستمبر
غزہ کی صورتحال پر بحث کیلئے سینیٹ کا اجلاس بلانے کی درخواست
?️ 21 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پیپلز پارٹی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی
اکتوبر
شام میں امریکی-صیہونی منصوبہ عرب حکمرانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی
?️ 19 جولائی 2025 سچ خبریں:شام میں جاری بدامنی محض داخلی بحران نہیں بلکہ اسرائیل
جولائی