غزہ جنگ میں اب تک ہلاک ہونے والے صہیونی فوجی

غزہ جنگ

?️

سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک 485 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمینی حملے کے آغاز سے اب تک 158 افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

ادھر فلسطینی مزاحمت سے متعلق معتبر میدانی ذرائع اور حتیٰ کہ بعض آزاد اسرائیلی ذرائع ابلاغ بھی یہ تعداد صہیونی فوج کی اعلان کردہ رقم سے کہیں زیادہ سمجھتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ

?️ 24 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ

فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

?️ 22 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے

نواز شریف کا ’عمران خان کی مقبولیت‘ کا مقابلہ کرنے کیلئے متحرک ہونے کا فیصلہ

?️ 11 ستمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) سیاسی منظر نامے اور ملک میں جاری بحران کے

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب

?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے فلسطین اور

مہاجرین کی مسلسل واپسی اور قیدیوں کے تبادلے کا نیا دور

?️ 30 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے بارہویں روز بھی

رانا ثنا اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

?️ 13 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا

صیہونی حکومت کے قوانین اور عدالتوں کے لیے انتہائی دائیں بازو رہنماؤں کا منصوبہ

?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:صہیونی مظاہرین کا خیال ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ کے

چین پاکستان میں 28.2 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری کے ساتھ سرفہرست

?️ 21 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے فروری 2025 میں چین سے براہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے