?️
سچ خبریں: جوزپ بریل نے پیر کو ایک تقریر میں کہا کہ عرب ممالک نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اپنا منصوبہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے سامنے پیش کر دیا ہے۔
اس سینئر یورپی عہدیدار نے نشاندہی کی کہ بعض ممالک کی جانب سے بین الاقوامی امن کانفرنس منعقد کرنے کی تجویز دو ریاستی حل کے نفاذ کے عین مطابق ہے۔
صیہونی حکومت کی جانب سے رفح پر حملہ نہ کرنے کے عالمی عدالت کے جاری کردہ حکم کے بارے میں انہوں نے اشارہ کیا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل درآمد اور احترام کرنا چاہیے۔
آخر میں، برل نے کہا کہ ہمیں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی جانب سے رفح میں یورپی سرحدی امدادی مشن کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے گرین لائٹ مل گئی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سائفر کیس ،عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا
?️ 3 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کا
اکتوبر
صیہونی انتخابات؛خونی ووٹوں سے جنگ تک،کارٹون
?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:عرب ذرائع ابلاغ نے کارٹونز کی زبان میں صیہونی حکومت کی
نومبر
یمن کے حملے کیسے رک سکتے ہیں؟صیہونی اخبار کا اعتراف
?️ 21 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی حملے صرف
مئی
مسئلہ کشمیر حل ہونے تک برصغیر میں دیر پا امن ممکن نہیں: وزیر خارجہ
?️ 1 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
جون
297 حلقوں پر 8 ہزار 422 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
?️ 17 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عمل مکمل ہوگیا جہاں 297 حلقوں سے مجموعی طور
مارچ
یورپی بینک سائبر حملوں کی زد میں
?️ 11 فروری 2022سچ خبریں:یورپی مرکزی بینک ECBنے یورپی بینکوں کو خبردار کیا ہے کہ
فروری
آزادی صحافت کے خلاف کریک ڈاؤن میں سعودی عرب سرفہرست
?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے سعودی عرب کو آزادی صحافت کے انڈیکس
مئی
پاکستانی معیشت کا گھانا اورسری لنکا سے موازنہ غیر ضروری اور غیر منطقی ہے، وزارت خزانہ
?️ 27 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خزانہ نے ماہرمعاشیات عاطف میاں کی طرف
مئی