?️
سچ خبریں:عراقی میڈیا نے اس ملک میں امریکی فوج کے لاجسٹک قافلے پر ایک نئے حملے کی اطلاع دی ہے۔
عراقی ذرائع ابلاغ نے اس ملک میں امریکی فوج کے لاجسٹک قافلے پر ایک نئے حملے کی اطلاع دی ہے، رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر صلاح الدین میں امریکی دہشت گرد فوج کے لاجسٹک قافلے کو نشانہ بنایا گیا، یاد رہے کہ حال ہی میں، عراق کے ذی قار اور صلاح الدین سمیت مختلف صوبوں میں متعدد امریکی ملکیتی لاجسٹک قافلوں پر حملے کیے گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال دسمبر کے اواخر میں امریکہ کی جانب سے عراق سے اپنی فوجیں واپس بلانے سے انکار کے بعد سے اس ملک کے مختلف حصوں میں امریکی فوج کے رسد کے قافلوں پر حملوں میں تیزی آئی ہے جس کو لے کر عراقی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ جب تک امریکہ ہمارے ملک سے چلا نہیں جاتا اس پر اسی طرح حملے ہوتے رہیں گے اس لیے کہ غیر ملکی فوجی انخلا پر مبنی عراقی پارلیمنٹ کے فیصلے کے امریکہ سمیت تمام غیر ملکی افواج کی عراق میں موجوگی غیر قانونی ہے اور ان کے ساتھ قابضین جیس سلوک کیا جائے گا۔
تاہم اس کے باوجود امریکہ یہاں سے جانے کے لیے تیار نہیں بلکہ داعشیوں کو دوبارہ فعال کرنے کے منصوبے بنا رہا ہے تاکہ اپنی موجودگی کا جواز فراہم کر سکے۔


مشہور خبریں۔
انٹرنیٹ پر کڑی پابندیاں، پاکستان تابناک مستقبل سے پیچھے رہ جائے گا، ماہرین
?️ 28 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت سیاسی محاذ آرائی کے دوران انٹرنیٹ
نومبر
شام کو سب سے زیادہ کس نے لوٹا؟
?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: شام کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا
ستمبر
سعودی عرب پاکستان کو ملین ڈالرز کی رقم فراہم کرے گا
?️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے
مئی
یوکرین کی جرمنی پر ٹینک نہ بھیجنے پر کڑی تنقید
?️ 13 ستمبر 2022سچ خبریں: یوکرین کے وزیر خارجہ نے منگل کی شام روس کے
ستمبر
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کا مسئلہ حل کردیا گیا، پی ٹی سی ایل کا دعویٰ
?️ 17 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی
جنوری
ایف آئی اے کی پی ٹی آئی کے خلاف تحقیقات جاری
?️ 25 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ایف آئی اے کی تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس
اگست
صیہونی حکومت کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت سو دنوں سے زیادہ عرصے سے غزہ کی پٹی
جنوری
آئندہ الیکشن میں کچھ لوگ پارٹی چھوڑ سکتےہیں: اسد عمر
?️ 12 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا
جنوری