?️
سچ خبریں: عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل نے یہ بنان کرتے ہوئے کہ عراق میں اتحادی افواج کی مسلسل موجودگی کا کوئی جواز نہیں ہے،اس ملک کی حکومت سے کہا کہ وہ غیر ملکی افواج کے انخلاء کے لیے ایک مختصر مدت کا ٹائم ٹیبل طے کرے۔
عراقی پارلیمنٹ کے الفتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے پیر کے روز کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف سکیورٹی اور فوجی دستوں کی اتنی بڑی کامیابیوں کے بعد یہ واقعی شرمناک ہے کہ کچھ لوگ سکیورٹی فورسز کی مدد کرنے کا بہانہ کر کے غیر ملکی افواج کے ہمارے ملک میں رہنے کا ایک جواز تلاش کریں۔
یہ بھی پڑھیں: عراقی قومی سلامتی کے مشیر کا اس ملک میں غیر ملکی افواج کے سلسلہ میں اہم بیان
ہادی العامری نے مزید کہا کہ غیر ملکی افواج کے ہمارے ملک سے نکل جانے کا وقت آگیا ہے کیونکہ ان کے وجود کی کوئی ضرورت یا بہانہ نہیں ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف سکیورٹی اور فوجی دستوں کی تمام عظیم فتوحات کے بعد، یہ واقعی شرمناک ہے کہ کچھ لوگ سیکورٹی فورسز کی مدد کرنے کے بہانے ان فورسز کے رہنے کے لیے جواز تلاش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: عراق میں امریکی افواج پر حملوں کا سلسلہ جاری، عراقی عوام غیر ملکی افواج کو ملک سے باہر نکال کر سانس لے گی
الفتح اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ غزہ کے عوام کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت کی امریکہ اور متعدد یورپی ممالک کی حمایت کی وجہ سے اسلامی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے عراق میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جانا ایک فطری ردعمل ہے۔
مشہور خبریں۔
حماس کی فلسیطین میں کیا حیثیت ہے؟ روسی سفیر
?️ 10 فروری 2024سچ خبریں: قطر میں روسی سفیر نے کہا کہ حماس کو فلسطینی
فروری
پیلوسی کے تائیوان کے ممکنہ دورے کے بارے میں چین کے شدید انتباہات
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں: چین کی سخت مخالفت اور امریکی حکام کو تائیوان کے
جولائی
بزدل بھارت پانی کو ہتھیار بنا کر بہادر بننا چاہتا ہے۔ احسن اقبال
?️ 7 ستمبر 2025نارووال (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے
ستمبر
امریکی زیڈ جنریشن اسرائیل کے بارے میں کیا کہتی ہے؟
?️ 30 اپریل 2024سچ خبریں: بائیڈن بخوبی جانتے ہیں کہ اگر فلسطینی حامی نوجوان یونیورسٹی
اپریل
بھارتی حکام کی طالبان سے خفیہ ملاقاتیں، کانگریس نے شدید تنقید کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی
?️ 25 جون 2021نئی دہلی (سچ خبریں) پچھلے دس برسوں سے افغان حکومتوں کے ساتھ
جون
حکومت کے استعفی تک لانگ مارچ جاری رہے گا: پی ڈی ایم
?️ 18 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے انتظامات مکمل
فروری
کیا ایران امریکہ جنگ ہو سکتی ہے؟امریکی صدر کا کیا کہنا ہے؟
?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی تقریر میں دعویٰ کیا ہے
جنوری
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیر اعظم
?️ 24 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی
اپریل