?️
سچ خبریں: ترک وزیر خارجہ نے جو بغداد کا دورہ کیا ہے، نے عراقی پارلیمنٹ اسپیکر کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
الفرات نیوز کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ترک وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی مشاورت میں پانی کا مسئلہ سرفہرست تھا۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی معاملات پر زور دیا۔
یہ بھی پڑھیں: عراقی صدر کی ثالثی میں ترکی اور شام کے انٹیلی جنس عہدیداروں کی ملاقات متوقع
دونوں فریقوں نے دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی، سیکورٹی، آئل کیس سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا اور برآمدات کے معاملے میں تنازعات کو حل کرنے کی ضرورت نیز پانی کے معاملے کو حل کرنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان مستقل کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔
الحلبوسی اور فیدان نے خطے کی صورتحال نیز عراق اور ترکی کے درمیان مشترکہ شعبوں میں ہم آہنگی کی اہمیت کا بھی جائزہ لیا۔
الحلبوسی نے پانی کے مسئلے کا حل نکالنے اور عراق کی پانی کے منصفانہ حصہ تک رسائی نیز دجلہ اور فرات تک پانی کی رسائی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا نیز اس اہم میدان میں دو طرفہ تعاون کی اہمیت اور ترکی کے تجربات سے استفادہ کرنے کی ضرورت بیان کی۔
مزید پڑھیں: ترکی کے ہاتھوں عراق اور شام میں 184 دہشتگرد ہلاک
عراق میں پانی کے نظام کو بہتر بنانے میں ترک وزیر خارجہ نے عراق کے لیے اپنے ملک کی حمایت اور دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو دور کرنے نیز تمام شعبوں میں تعاون کے لیے تعاون کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔
یاد رہے کہ یہ اس وقت ہے جب فیدان نے اس سے قبل عراق کے صدر اور وزیر اعظم کے علاوہ عراق کی بدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری سے بھی ملاقات اور گفتگو کی تھی۔


مشہور خبریں۔
مغربی کنارے میں وسیع آپریشن کے لیے نیتن یاہو کا حکم
?️ 21 فروری 2025سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے نیتن یاہو کی
فروری
مفتاح اسمٰعیل نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
?️ 27 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمٰعیل
ستمبر
لبنان پر فضائی حملے؛ کیا یہ ایک بہت بڑی جنگ کا آغاز ہے؟
?️ 30 ستمبر 2024سچ خبریں: پیر کی صبح، اسرائیلی فوج نے تقریباً ایک سال قبل
ستمبر
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس
?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بار بار بے
جولائی
وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا فیصلہ
?️ 7 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی تین
اگست
فلسطینی بچوں کا قاتل کون ؟ امریکہ یا اسرائیل؟
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکہ صیہونی حکومت کے قیام کے آغاز سے ہی اس
اکتوبر
پاکستان نے بھارتی وزارت داخلہ کا بیان مسترد کر دیا
?️ 30 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزارت داخلہ کا مقبوضہ کشمیرمیں
جون
دکی میں 21 کان کنوں کی شہادت، کالعدم بی ایل اے کی حملے میں ملوث ہونے کی تردید
?️ 13 اکتوبر 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے بلوچستان
اکتوبر