?️
سچ خبریں:جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ اس وقت افغانستان میں طالبان اقتدار میں ہیں لہذا ان کے ساتھ مذاکرات کرنا ضروری ہے جو ہم کریں گے۔
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے طالبان سے مذاکرات کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان ایک حقیقت ہیں اور اب اقتدار میں ہیں،جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے طالبان رہنماؤں سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ طالبان نے پورے افغانستان پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے لہذا اب طالبان قیادت سے مذاکرات کرنے چاہئیں، یہ ایک حقیقت ہے کہ اب طالبان اقتدار میں ہیں اور یہ بات چیت اس وجہ سے ضروری ہے کہ ہمیں نہ صرف افغانستان میں پھنسے ہوئے افراد کو باہر نکالنا ہے بلکہ وہاں امدادی کاموں کو بھی جاری رکھنا ہے۔
جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ ہم ان تمام لوگوں کو افغانستان سے نکالنا چاہتے ہیں جنہوں نے جرمن کمپنیوں اور تنظیموں کے ساتھ کام کیا اور اب طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ ڈرے ہوئے ہیں۔
مشہور خبریں۔
یمن کے ساتھ صیہونی دشمنی کے پس پردہ مقاصد
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی یمن کی تحریک انصار اللہ کی فوجی طاقت میں اضافے
اگست
صیہونی سیاسی، سکیورٹی اور فوجی حکام کے سیاسی کیریئر کا خاتمہ
?️ 5 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں باقی رہ جانے والے 103 قیدیوں
ستمبر
بائیڈن نے کانگریس کو شام میں جارحیت سے آگاہ کیا
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی ایوان نمائندگان کے
اگست
سعودی سکیورٹی ادارے کے سربراہ کی گرفتاری سے متعلق متضاد خبریں
?️ 19 جون 2021سچ خبریں:سعودی حکومت کے مخالفین اورشوسل میڈیا کے کچھ صارفین نے سعودی
جون
کیا صیہونی حکومت فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کر سکے گی؟
?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے باشندوں کی جبری ہجرت کی پالیسی
نومبر
آئی جی پنجاب سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے ’پولیس ایڈوائزر فار پیس آپریشنز‘ منتخب
?️ 2 نومبر 2022 پنجاب:(سچ خبریں) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس (آئی جی پی) فیصل شاہکار کو
نومبر
اسپیس ایکس کی ’اسٹارشپ‘ کی تیسری آزمائشی پرواز آخری مرحلے میں ناکام
?️ 16 مارچ 2024سچ خبریں: امریکی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ’اسپیس ایکس‘
مارچ
نائجر میں فرانس کو ذلت کا سامنا
?️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں: افریقی براعظم کے سیاسی تجزیہ کار فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون
ستمبر