🗓️
سچ خبریں:اسرائیلی فورسز نے بحیرہ خانیونس میں آج فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں تین افراد شہید ہوگئے۔
العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف اپنی معاندانہ کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے،تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صہیونیوں نے اتوار کے روز جنوبی غزہ کی پٹی میں بحیرہ خان یونس میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی، فلسطینی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اس واقعے میں تین فلسطینی ماہی گیر شہید ہوگئے جن کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ رات صہیونی میڈیا نے اطلاع دی کہ مغربی کنارے کے واقعات اور نابلس شہر میں فائرنگ کے نتیجے میں حکومت کے دستوں کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے، صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یہ فیصلہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فائرنگ کے ایک واقعے کے بعد کیا گیا ہے۔
مشہور خبریں۔
پیٹرول بحران: قانون بڑے لوگوں کو تحفظ دینے کے لیے نہیں ہے
🗓️ 15 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ چیف جسٹس قاسم خان نے پیٹرول کی
اپریل
کالعدم تنظیم کا احتجاج جاری، حکومت پنجاب کا اہم فیصلہ
🗓️ 28 اکتوبر 2021لاہور (سچ خبریں) کالعدم تنظیم کا احتجاج جاری ہے جس کے بعد
اکتوبر
MiG-21 بھارتی فضائیہ گر کر تباہ/ پائلٹ ہلاک
🗓️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں: اینڈیور ٹی وی کے مطابق بھارتی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے
دسمبر
کورونا کی تشویشناک صورتحال، مزید 157 افراد جاں بحق
🗓️ 24 اپریل 2021اسلام آباد( سچ خبریں)ملک بھر میں کورونا کی تشویشناک صورتحال ہے اور
اپریل
عاطف اسلم نے گلوبل میوزک پروگرام ’بارڈر لیس ورلڈ‘ متعارف کرادیا
🗓️ 5 جنوری 2025 لاہور: (سچ خبریں) معروف گلوکار، موسیقار و اداکار عاطف اسلم نے
جنوری
مصر کا جزوی صہیونی تعلقات پر اصرار
🗓️ 20 مئی 2024سچ خبریں: ایک عراقی سیاسی کارکن ہیثم الخزعلی نے فلسطین کے حوالے سے
مئی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر عمران خان کے نام اہم پیغام بھیج دیا
🗓️ 24 مارچ 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان
مارچ
نگران وزیراعظم کیلئے منتخب کردہ 5 ناموں میں ’صرف سیاستدان‘ شامل نہیں
🗓️ 2 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اپنی آئینی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل
اگست