?️
سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران کے جوہری پروگرام سمیت تین "حقیقی خطرات” سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان خطرات سے صیہونی حکومت کے وجود کو خطرہ لاحق ہے۔
سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود باراک نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج پر اسرائیل کو لاحق خطرات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے انھیں اسرائیل ککےوجود کے لیے خطرہ قرار دیا، بارک نے مزید کہاکہ اس وقت اسرائیل کے خلاف تین اہم خطرات ہیں، پہلا ایران کا جوہری پروگرام اور دوسرا اسرائیلیوں کا دوہری شہریت کی طرف راغب ہونا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ سماجی تانے بانے کا خاتمہ اسرائیل کے لیے تیسرا حقیقی خطرہ ہے،یادرہے کہ حالیہ دنوں نے متعدد اسرائیلی عہدہ دار اس ریاست کے خاتمہ کی باتیں کررہے ہیں، گذشتہ روز بھی ایک صیہونی عہدہ دار نے کہا کہ اسرائیل اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے، ہمارے پاس فلسطینیوں کے حقوق کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے،انھوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی یہودی حکومت اسی سال سے زیادہ قائم نہیں رہ سکی ہے۔
درایں اثنا اسرائیل میں ہونے والے ایک تازہ ترین سروے سے پتا چلتا ہے کہ آدھے سے زیادہ صیہونی شہری اسرائیل میں نہیں رہنا چاہتے اور دوسرے ممالک میں بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں اس لیے کہ وہ یہاں اپنے مستقبل سے مایوس ہیں۔


مشہور خبریں۔
صہیونیوں کی ٹرمپ کے متنازعہ منصوبے کو نافذ کرنے کی کوششیں
?️ 18 فروری 2025 سچ خبریں:عرب اور اسلامی ممالک میں وسیع پیمانے پر مخالفت کے
فروری
سپریم کورٹ: اٹارنی جنرل کی صحافیوں کیخلاف نوٹسز پر کارروائی مؤخر کرنے کی یقین دہانی، سماعت مارچ تک ملتوی
?️ 30 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی
جنوری
ریاستہائے متحدہ میں پھانسی کا ایک نیا طریقہ
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں: ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی الاباما نے اس ملک
ستمبر
منی بجٹ معاملہ، عثمان بزدار کو ٹاسک سونپ دیا گیا
?️ 13 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) منی بجٹ کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار
جنوری
معید یوسف امریکہ روانہ ہو گئے
?️ 27 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف
جولائی
کیا سعودی عوام فلسطین کی حمایت کرتے ہیں ؟
?️ 29 ستمبر 2023سچ خبریں:ان دنوں امریکہ کی طرف سے صیہونیوں اور سعودی عرب کے
ستمبر
شام نے یوکرین سے سفارتی تعلقات منقطع کیے
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں: شام کی وزارت خارجہ کے ایک سرکاری ذریعے نے
جولائی
پی کے کے کا ترکی سے مکمل انخلا
?️ 8 اکتوبر 2026سچ خبریں:کردستان ورکرز پارٹی (PKK) نے ترکی سے اپنے تمام جنگجوؤں کے
اکتوبر