?️
سچ خبریں:یہونیوں کا امریکی ہتھیاروں پر انحصار کا اعتراف صیہونی انتہا پسندی کے وزیر عمیخائی الیاہو نے امریکی ہتھیاروں پر صیہونی فوج کا انحصار کم کرنے کا مطالبہ کیا۔
نیتن یاہو کی کابینہ میں ثقافتی ورثے کی وزارت کے عہدے پر فائز الیاہو نے امریکی ہتھیاروں پر اسرائیلی فوج کا انحصار ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو امریکا کی حمایت کے بغیر طویل المدتی جنگیں لڑنے کی صلاحیت حاصل کرنی چاہیے کیونکہ مستقبل میں امریکا کے ساتھ ہمارا تصادم یقینی اور ناگزیر ہے۔
اس صہیونی وزیر نے جس نے الاقصی کی جنگ کے پہلے دنوں میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے ایٹمی حملے کا مطالبہ کیا تھا، مزید کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمیں امریکہ کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کی حفاظت کرنی چاہیے، لیکن ہم اس صورت حال کو قبول نہیں کر سکتے کہ جب بھی ہمارے درمیان کوئی اختلاف ہو اور امریکہ اعلان کرے کہ وہ ہمیں ہتھیار بھیجنا اور اپنی بین الاقوامی حمایت بند کر دے گا۔


مشہور خبریں۔
امارات؛ سزا ختم ہونے کے باوجود 50 سے زائد سیاسی کارکن قید میں
?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:خبر رساں ادارے روئٹرز نے ہوئے اطلاع دی ہے کہ متحدہ
مئی
لاہور میں 14 مقامات ٹریفک کے لیے بند ہیں
?️ 23 اکتوبر 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے بتایا کہ صوبائی
اکتوبر
امریکی دباؤ کے دوران بھارت کا چین اور روس کی طرف جھکاؤ
?️ 21 ستمبر 2025امریکی دباؤ کے دوران بھارت کا چین اور روس کی طرف جھکاؤ
ستمبر
فیلڈ مارشل سے کاروباری شخصیات کی ملاقات، بجٹ سے متعلق تحفظات دور کرنے کا مطالبہ
?️ 22 جولائی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
جولائی
بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں دفعہ 144 کی توسیع کردی
?️ 4 نومبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں 15 دن کے
نومبر
وزیرِاعظم کا پی آئی اے کی کامیاب بڈنگ پر تشکر کا اظہار، قوم کو مبارکباد
?️ 23 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِاعظم شہباز شریف نے قومی ایئر لائن (پی
دسمبر
صیہونی وزارت جنگ کا بجٹ؟
?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں:صیہونی وزارت جنگ نے 150 ارب شیکل سے زائد کا مطالبہ
دسمبر
ایکواڈور کے صدارتی امیدوار کا قتل
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں: نیوز میڈیا نے آج جمعرات کو ایکواڈور کے صدارتی امیدوار
اگست