?️
سچ خبریں:خبر رساں ذرائع نے سعودی عرب کے دارالحکومت میں صیہونی حکومت کے ایک طیارے کی لینڈنگ کی خبر دی ہے۔
رشیا ٹوڈے چینل کی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی چینل کان کے نمائندے ایال بلومینتھل نے پیر کی رات ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ T7-WZZ ایک اسرائیلی طیارہ ریاض میں اترا، یہ پرواز جولائی کے اوائل کے بعد ہوئی جس کے بعد سعودی عرب نے اعلان کیا کہ وہ دنیا بھر کے تمام ممالک اور جماعتوں کے طیاروں کے لیے اپنا آسمان کھول دے گا۔
واضح رہے کہ اس فیصلے کے ساتھ ہی سعودی عرب نے اپنی ایک اہم ترین اسرائیل مخالف پالیسی کا خاتمہ کر دیا جسے وہ 74 سال سے اپنائے ہوئے تھا، سعودی حکومت کے عام اعلان کے کچھ ہی دن بعد، العال کمپنی نے ارکیا نامی ایک چھوٹی اسرائیلی ایئر لائن کے ساتھ مل کر اعلان کیا کہ انہوں نے سعودی آسمان سے پرواز کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے، یاد رہے کہ سعودی فضائی حدود کو اسرائیلی پروازوں کے لیے کھولنا امریکی صدر جو بائیڈن کے مشرق وسطیٰ کے حالیہ دورے کا ایک اہم پہلو تھا جس پر سعودی حکام نے آنکھ بند کر کے عمل کیا، واضح رہے سعودی عرب کے اس اقدام کو صیہونی حلقوں میں تعلقات معمول پر لانے کے لیے پہلا قدم کہا جا رہا ہے۔
مشہور خبریں۔
یمن نے گلیکسی لیڈر جہاز کے مسافروں کو کیا رہا
?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں: المسیرہ نے خبر دی ہے کہ یمن نے گلیکسی لیڈر جہاز
جنوری
کورونا انفیکشن کی شدت اور انسانی جینز کے حوالے سے اہم تحقیق
?️ 13 جولائی 2021ہلسنکی(سچ خبریں) مارچ 2020 میں اکھٹے ہونے والے سائنس دانوں نے ایک
جولائی
پانی کےتنازعے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا آغاز
?️ 1 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پانی کے تنازعے پر پاک بھارت مذاکرات کا آغاز
مارچ
اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر وزیراعظم کا ردعمل
?️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی عدالت انصاف کے فلسطین پر
جولائی
پی آئی اےنے سڈنی کے لیے براہِ راست پروازیں چلانے کا منصوبہ بنا لیا
?️ 28 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے
فروری
کیا امریکہ افغانستان میں جمہوریت کی تلاش میں تھا؟
?️ 11 اپریل 2023سچ خبریں:11 ستمبر کے حملوں کے بہانے خطے پر امریکی حملے اور
اپریل
پاکستان نے بھارت کے اندر جوہری مواد کی ممکنہ بلیک مارکیٹ کی مذمت کی
?️ 4 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان
جون
میں نے استعفیٰ اپنی مرضی سے دیا:فردوس عاشق
?️ 7 اگست 2021لاہور(سچ خبریں)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق
اگست