شامی فوج نے داعش کو پہلے سے زیادہ کمزور کردیا ہے: روسی عہدہ دار

روسی

🗓️

سچ خبریں:2021 کے آخری دنوں میں روسی نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ اس سال کے دوران شام کے ساتھ روسی فوج کا تعاون داعش کو مزید کمزور کرنے کا باعث بنا ہے۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ اولیگ سیرومولوتوف نے کہا کہ روسی افواج شامی افواج کے ساتھ قریبی تعاون سے شام کی سرزمین پر داعش دہشت گرد گروہ کی صلاحیتوں کو کمزور کرنے میں کامیاب رہی ہیں، رشیا ٹوڈے کے مطابق سیرو مولوتوف نے مزید کہا کہ ہم اس حقیقت کے بارے میں ایک مثبت نقطہ نظر رکھتے ہیں کہ 2021 میں، روسی مسلح افواج، شامی عرب جمہوریہ کی مسلح افواج کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعےاس ملک میں داعش کے خلاف سرگرمیوں میں اپنی کامیابیوں کو مستحکم کرتی رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہاکہ اس کے نتیجے میں اس گروہ کی صلاحیتیں نمایاں طور پر کمزور ہو گئی ہیں، اس کی قوتیں اور اوزار ختم ہو گئے ہیں، اس کا تنظیمی ڈھانچہ تباہ ہو گیا ہے اور اس کے وسائل کم ہو گئے ہیں، دوسری جانب سیرومولوتوف نے ادلب میں شدت پسند گروپوں کی مسلسل موجودگی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شام میں عدم استحکام کے اہم عوامل خطے میں انتہا پسند گروپوں کی بقا، ادلب میں کشیدگی میں کمی اور داعش اور القاعدہ کے سیلز کی موجودگی ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

امریکہ افغانستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرے: روس

🗓️ 30 اگست 2022سچ خبریں:   افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا

G-7 کی پالیسیوں کے خلاف جرمنوں کا احتجاج

🗓️ 28 جون 2022سچ خبریں:جرمن شہریوں کی ایک بڑی تعداد G-7 سربراہی اجلاس کی جگہ

صیہونی شامی فوج سے کیوں ڈرتے ہیں؟

🗓️ 12 جولائی 2023سچ خبریں: ایک صہیونی ماہر کے مطابق شام کے پاس موجود S-200

گورنر اسٹیٹ بینک نے الحبیب ایکسچینج کمپنی کا افتتاح کر دیا

🗓️ 26 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) الحبیب ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے پاکستان کے 4

اردوغان کو یوکرین کی جنگ ایٹمی تنازع میں بدلنے کا خدشہ

🗓️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں:   ترک صدر رجب طیب اردوغان نے بدھ کی شام کہا

امریکی خفیہ ادارے اپنی بڑی ناکامیوں کا جائزہ لینے پر مجبور

🗓️ 17 مئی 2022سچ خبریں:کانگریس کے دباؤ نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو مجبور کیا

فواد چوہدری کا موسیقاروں، فنکاروں سے متعلق اہم اعلان

🗓️ 22 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے

سنوار کے انتخاب پر امریکی اور صہیونی میڈیا کا ردعمل

🗓️ 7 اگست 2024سچ خبریں: تحریک حماس کی جانب سے یحییٰ سنوار کو شہید اسماعیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے