?️
سچ خبریں:سوڈان میں مسلح تصادم کے جاری رہنے کے ساتھ ہی آج صبح کی میڈیا رپورٹوں میں اس ملک کے دارالحکومت کے مغرب میں بڑے اور یکے بعد دیگرے کئی دھماکوں کی خبر دی گئی ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کے مختلف علاقوں بالخصوص اس ملک کے دارالحکومت میں فوج اور ریپڈ ایکشن ملیشیا کے درمیان مسلح تصادم جاری ہے۔
اس سلسلے میں خبری ذرائع کا کہنا ہے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مغرب میں واقع اومدرمان کے جنوب میں زور دار اور یکے بعد دیگرے کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
یاد رہے کہ حال ہی میں سوڈان کی کمیونسٹ پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ریپڈ ایکشن فورسز نے اس ملک کے شمال میں ایک گاؤں پر حملہ کر کے 55 افراد کو ہلاک اور سیکڑوں گھروں کو جلا دیا ہے۔
اس جماعت کے مطابق سوڈان کی ریپڈ ایکشن فورسز نے شمالی کردوفان صوبے کے العبیز شہر سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع الحامی گاؤں پر حملہ کیا اور گاؤں کے لوگوں کی مزاحمت کے بعد ان کے گھروں کو آگ لگا کر کم از کم 55 افراد کو قتل کر دیا۔
اس جماعت کے مطابق ان 55 افراد کے علاوہ کچھ زخمی اور لاپتہ بھی ہیں، سوڈان کی کمیونسٹ پارٹی نے اس حملے کو نسل کشی قرار دیا اور شہریوں کے قتل کا ذمہ دار ریپڈ ایکشن فورسز اور سوڈانی فوج کو ٹھہرایا۔
مشہور خبریں۔
فلسطینی کیمپ پر صیہونی حملہ، تین فلسطینی شہید اور چھ زخمی
?️ 15 مارچ 2022سچ خبریں: صیہونی فورسز کے درمیان جھڑپیں اس وقت ہوئیں جب انہوں
مارچ
امریکہ کو مہلک ضرب لگانے والا جرم
?️ 30 جون 2022سچ خبریں:مکمل طور پر من مانی اور غیر انسانی منطق پر مبنی
جون
صہیونی حملات مغربی کنارے کے عوام کے عزم کو نہیں توڑ سکتے: حماس
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں: عبدالرحمٰن شدید، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما، نے نابلس
مئی
غزہ کی صورتحال تباہ کن ہے: جرمنی
?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں: جرمن وزارت خارجہ کے نائب ترجمان کرسچن واگنر نے جمعے
دسمبر
زاہد حفیظ چوہدری کی آسٹریلیا میں بطور ہائی کمشنرتقرری
?️ 26 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)آسٹریلوی وزارتِ خارجہ نے زاہد حفیظ چوہدری کی بطور ہائی
مئی
صیہونی انتہاپسند وزیر کا فلسطینی قیدیوں کے بارے میں غیرانسانی موقف
?️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: انتہاپسند آباد کاروں کے خلاف فلسطینیوں کے بڑھتے ہوئے خطرات
اپریل
بھارت سے کشیدگی: وزیر داخلہ محسن نقوی کی فضل الرحمٰن اور حافظ نعیم سے ملاقات
?️ 29 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں جمعیت
اپریل
صیہونی سفیر کی لندن میں بھی خیر نہیں، وجہ؟
?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں: ہزاروں برطانوی شہریوں نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے جس
جنوری