?️
سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کے سیاہ ریکارڈ پر زور دیتے ہوئےاس ملک کو بدترین غیر آزاد ممالک میں شمار کیا۔
غیر سرکاری تنظیم فریڈم ہاؤس نے سیاسی حقوق اور شہری آزادیوں پر وسیع پیمانے پر پابندیوں کے پیش نظر سعودی عرب میں آمرانہ حکمرانی کی حقیقت کو اجاگر کیا، واشنگٹن میں قائم ہیومن رائٹس واچ کی 2022 کی سالانہ رپورٹ میں سعودی عرب کو ایک غیر آزاد ملک قرار دیا گیا ہے، جس کے 100 میں سے صرف 7 پوائنٹس ہیں جن میں سیاسی آزادیوں کے لیے ایک اور شہری آزادیوں کے لیے صرف 6پوئنٹ ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ سعودی عرب میں مطلق العنان بادشاہت تقریباً تمام سیاسی حقوق اور شہری آزادیوں پر پابندی لگاتی ہے،تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے سب سے زیادہ غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے جہاں خواتین اور مذہبی اقلیتوں کو بڑے پیمانے پر امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔
انسانی حقوق کی اس تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں تارکین وطن مزدوروں کی بھی تشویشناک صورتحال ہے،ان میں سے بہت سے لوگوں کو حراست میں لے کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہےجبکہ سعودی مبصرین کا کہنا ہے کہ ریاض میں عدلیہ کے ہٹ کر تشدد، پھانسیوں ، قتل کے ریکارڈ، افراد کی گمشدگی اور وحشیانہ حراستوں نے سعودی عرب کو بین الاقوامی اداروں کی نظر میں دنیا کا بدترین ملک بنا دیا ہے۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب میں خواتین سے متعلق ایک اور قانون کو حذف کردیا گیا
?️ 12 جون 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب میں خواتین سے متعلق ایک اور قانون
جون
گزشتہ 4 سالوں میں عراق کے خلاف امریکہ نے کتنی جارحیت کی ہے؟
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں: عراق کے فتح اتحاد کے ایک رہنما نے عراق کے
فروری
تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبر حملہ
?️ 4 جولائی 2022سچ خبریں: میڈیا ذرائع نے آج پیر، 4 جولائی کو تل ابیب
جولائی
میکرون کے خلاف 100,000 افراد کا احتجاج
?️ 9 ستمبر 2024سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی پالیسیوں کے خلاف بائیں بازو
ستمبر
منظم شیطانی مافیا(10) مشرق وسطیٰ سے برصغیر تک فساد کا مرکز
?️ 22 فروری 2023سچ خبریں:ریاض کی جانب سے مختلف ممالک کے سیاسی میدان میں فساد
فروری
بھارت سائبر دہشتگردی پر بھی اتر آیا، پاکستان نے وفاقی وزارتوں پر سائبر حملے ناکام بنادیے
?️ 29 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارت آبی دہشتگردی کے بعد سائبر دہشت گردی
اپریل
جنوب مشرقی ایشیا میں چین کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ
?️ 22 جولائی 2025سچ خبریں: جنوب مشرقی ایشیا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے امریکہ اور
جولائی
مجرموں کی حکومت میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے، عمران خان
?️ 13 اکتوبر 2022چار سدہ: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
اکتوبر