سعودی عرب نے ایک سماجی خاتون کو 18 سال قید کی سزا سنائ

سعودی

🗓️

سچ خبریں: ریاض کی فوجداری عدالت نے 18 سالہ سماجی کارکن خاتون دلال الخلیل کو 18 سال قید کی سزا سنائی ہے

 خاتون الخلیل ستمبر 2017 سے ضلع القصیم کی الطرفیہ جیل میں نظر بند ہے

العہد ویب سائٹ کے مطابق محترمہ الخلیل امدادرسانی اور سماجی امور کے شعبے میں کام کر رہی تھیں یہاں تک کہ سعودی سکیورٹی فورسز نے ستمبر 2017 میں ضلع القصیم میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر اسے اور اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا

اسی سلسلے میں سندھ  کی قانونی تنظیم نے اس سماجی کارکن  کاتون کے خلاف فیصلے کو ظالمانہ قرار دیا اور سعودی عرب میں متعلقہ سرکاری اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ زیر حراست خواتین کے حقوق کا احترام کریں اور  سماج میں کام کرنے والے قیدیوں اور قانونی کارکنوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کریں۔ ۔[

مشہور خبریں۔

صدر زرداری کی چینی وزیر اعظم سے ملاقات، مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط

🗓️ 6 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے

حکومت کا ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

🗓️ 21 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ملک بھر میں بجلی و گیس

یوکرین کو موت کے منھ میں کون ڈھکیل رہا ہے؟

🗓️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: امریکہ یوکرین کو مزید 1.3 بلین ڈالر کا اسلحہ پیکج

کرمان دہشت گردانہ واقعہ کی عرب میڈیا میں کوریج

🗓️ 4 جنوری 2024سچ خبریں: عرب دنیا کے اہم میڈیا نے ایران کے شہر کرمان

پنجاب میں کورونا کا قہر جاری ایک دن میں ایک لاکھ سے زائد نئے کیسز

🗓️ 30 اپریل 2021پنجاب(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا زور کسی

کتوں کے ذریعہ غزہ کے شہداء کی لاشوں کی بے حرمتی اور عرب خاموش

🗓️ 18 دسمبر 2024سچ خبریں: فلسطینی شہداء کی لاشوں کوآوارہ کتے کھا رہے ہیں اور ٹکڑے

وزارت خزانہ کی مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی

🗓️ 29 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی

یمنی عہدہ دار کا امریکہ اور سعودی عرب پر الزام

🗓️ 27 اپریل 2021سچ خبریں:یمنی فوجی اور اسٹریٹجک امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے