روس توانائی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے:جرمنی کے صدراعظم

روس

?️

سچ خبریں:جرمنی کے چانسلر نے ایک تقریر میں دعویٰ کیا کہ روس کے صدر توانائی کو بطور ہتھیار استعمال کررہے ہیں۔
جرمن چانسلر اولاف شولٹز نے دعویٰ کیا کہ روسی صدر توانائی کو بطور ہتھیار استعمال کررہے ہیں،انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ پیوٹن توانائی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کررہے ہیں، زور دیا کہ ایسا عمل جو سرد جنگ کے دوران بھی سوویت یونین نے نہیں کیا تھا۔

جرمن چانسلر نے مزید کہا کہ ہمیں پیوٹن کا مقابلہ کرنا چاہیے اور انہیں طاقت کے ذریعے قانون کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دینا چاہیے کیونکہ یہ مسئلہ ہماری آزادی اور سلامتی کو خطرے میں ڈالتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ روسی میزائلوں نے نہ صرف یوکرین کے شہروں کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے بلکہ یورپ اور دنیا کے امن کے ڈھانچے کو بھی تباہ کر دیا ہے، اس سے قبل جرمن محکمہ توانائی کے عہدیداروں میں سے ایک کلاؤس مولر نے خبردار کیا تھا کہ ان کا ملک سردیوں میں روسی گیس کے بغیر زندہ نہیں رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جبکہ جرمنی کے گیس ٹینک تقریباً 65 فیصد بھرے ہوئے ہیں اور گزشتہ ہفتوں کے مقابلے میں صورتحال بہتر ہے، لیکن یہ ذخائر روسی گیس کے بغیر سردیاں گزارنے کے لیے اب بھی ناکافی ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

بچوں میں موٹاپے کی اہم وجہ سامنے آگئی

?️ 12 جون 2021سیؤل(سچ خبریں)جنوبی کورین ماہرین نے بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ

’عمران خان کا مکمل اعتماد کا اظہار‘ حماد اظہر کا پی ٹی آئی عہدوں سے استعفیٰ نہ منظور

?️ 23 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حماد

فلسطینی قیدیوں کے خلاف سعودی عدلیہ کے فیصلےپر حماس کا رد عمل

?️ 9 اگست 2021سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نےسعودی عرب میں زیر حراست

کیا اسرائیل میں ایران جیسے بڑے ملک پر وسیع حملہ کرنے کی طاقت ہے؟روسی تجزیہ کاروں کی رائے

?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں:روسی تجزیہ کاروں نے نشاندہی کی ہے کہ صہیونی حکومت کے

یمن میں جارحین کی آپسی جھڑپ

?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:یمن کے صوبہ شبوا میں سعودی فوج نے متحدہ عرب امارات

ٹرمپ کے کان سے ٹکرانے والی چیز کے بارے میں ایف بی آئی کا عجیب بیان!

?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی وفاقی تحقیقاتی محکمے ایف بی آئی کی تصدیق کے مطابق

بائیڈن 2024 کے انتخابات میں حصہ لیں گے: وائٹ ہاؤس

?️ 4 جنوری 2023سچ خبریں:     امریکی صدر جو بائیڈن کے بڑھاپے اور خراب جسمانی

امریکہ نے عراق میں اپنی افواج کی موجودگی کے بارے میں اہم اعلان کردیا

?️ 28 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں)  امریکہ نے عراق میں اپنی افواج کی موجودگی کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے