?️
سچ خبریں: واشنگٹن میں روسی سفیر الیگژنڈر ڈارچیف نے انکشاف کیا ہے کہ روسی صدر ولادی میرپیوٹن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے سفارتکاروں کو ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو پہلی حالت پر واپس لانے کی ہدایت کی ہے۔
واشنگٹن میں تعینات روسی سفیر کے مطابق،پیوٹن اور ٹرمپ نے اپنے اپنے سفارتکاروں کو یہ ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ روس اور امریکہ کے تعلقات کو دوبارہ وسیع کریں۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ میں پورے اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ روسی اور امریکی سفارتکار اعلٰی درجے کی پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنے اپنے ممالک کی خدمت کر رہے ہیں اور سفارت کاری ان کی اولین ترجیح ہے۔
روس کے سفیر نے مزید کہا کہ یہ نقطہ نظر بحرانوں سے گذرنے اور معقولیت برقرار رکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے تاکہ روس اور امریکہ کے تعلقات پھر سے وسیع ہو سکیں۔ دونوں ممالک کے صدور نے واضح طور پر ہمیں یہ کام سونپا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کےخلاف درخواست پر سبطین خان و دیگر کو نوٹس
?️ 1 اگست 2022لاہور: (سچ خبریں)لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست
اگست
فلسطین میں غاصبانہ قبضے کی پالیسی کے الٹے نتائج
?️ 8 فروری 2023سچ خبریں:بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینی استقامتی کارروائیوں کی حالیہ
فروری
خطے میں امن کے لئے بین الاقومی کانفرنس 17 مارچ سے ہوگی
?️ 13 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں خطے میں قیام امن سیکیورٹی چیلنجز
مارچ
بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظرئیے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر مملکت
?️ 9 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے
جون
غزہ میں موت اور قحطی؛ اقوام متحدہ کے عہدیداروں کی سلامتی کونسل میں پکار
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: بین الاقوامی انسانی بحران کے بارے میں جاری انتباہات کے
مئی
وزیر خارجہ نے کشمیر کے مسئلے پر امریکی صدر کی خاموشی پر کڑی تنقید کی
?️ 8 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزارتِ خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش
ستمبر
اسرائیل کے پاس مزاحمت کے مطالبات تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں: حماس
?️ 31 مئی 2024سچ خبریں: صیہونیوں کی طرف سے مذاکرات کی طرف واپسی کے دعوے
مئی
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات‘ خطے میں امن کیلئے پاکستانی کوششوں کی تعریف
?️ 27 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نے
جون