🗓️
سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع نے بتایا کہ جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی جارحیت کے جواب میں ابوظہبی کے خلاف صنعا کی فوج کی حالیہ کارروائی نے صیہونی حکومت کے متعدد حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔
العربی الجدید اخبار کی رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے ذرائع نے متحدہ عرب امارات کی تنصیبات پر یمنی فوج کے حالیہ حملے کی بارہا اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ یہ مستقبل میں مقبوضہ علاقوں پر حملے کی ایک مثال ہوسکتی ہے ،صیہونی حکومت کے چینل 12 عرب ممالک کے نمائندے یہود یاری نے کہا کہ اسرائیل کے پاس اتنا ہی وقت ہے جب تک حوثی مقبوضہ علاقوں پرحملہ کرنے کے لیے ضروری فوجی صلاحیت حاصل کر لیتے۔۔
صیہونی چینل 12 کے ذریعے شائع ہونے والے ایک تجزیے میں یعاری نے پیش گوئی کی ہے کہ اماراتی حکام مقبوضہ فلسطین آئیں گے اور صنعا ڈرون کے خطرات سے نمٹنے نیز متحدہ عرب امارات میں حملوں سے بچنےکے لیے تل ابیب کے حکام سے مدد طلب کریں گے۔
درایں اثنا یروشلم ریسرچ سینٹر نے تل ابیب اور ان ممالک جنہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعا کے خلاف”تصادم کی حکمت عملی کو نافذ کرنے کے لیے مل کر کام کریں۔
مشہور خبریں۔
ویوو کے ایکس 100 سیریز کے فونز متعارف
🗓️ 14 مئی 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے ایکس 100
مئی
اپوزیشن کا کام صرف حکومت پر نکتہ چینی کرنا ہے: وزیر خارجہ
🗓️ 25 جولائی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے
جولائی
امریکیوں کے بھاگنے کے بعد افغانستان کے حالات بہتر نہیں ہوئے:روسی صدر
🗓️ 12 فروری 2023سچ خبریں:روس کے صدر نے افغانستان میں القاعدہ اور داعش سمیت بین
فروری
صیہونیوں کا سعودی عرب اور یوائے ای کے ساتھ مشترکہ فوجی اتحاد تشکیل دینے کا ارادہ
🗓️ 24 جون 2021سچ خبریں:ایک سابق صہیونی سکیورٹی عہدہ دار نے سعودی عرب اور متحدہ
جون
ہم صرف 4 ملین افغانوں کی مدد کرسکتے ہیں: ورلڈ فوڈ پروگرام
🗓️ 9 جون 2023سچ خبریں:ورلڈ فوڈ پروگرام نے اعلان کیا کہ فنڈز کی کمی کی
جون
صہیونی فوج کا جنین کو صحافیوں کی قتل گاہ میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
🗓️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے پاس فلسطینی صحافیوں بالخصوص جنین میں نظر آنے
اکتوبر
غزہ کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کے خطرناک منصوبے
🗓️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں:مڈل ایسٹ نیوز ویب سائٹ نے ایک ذریعے کے حوالے سے
اکتوبر
لیبیا پر ہمارا حملہ غلط تھا: فرانسوی صدر میکرون
🗓️ 11 اکتوبر 2021سچ خبریں: فرانسیسی صدر نے افریقہ کے حوالے سے ملک کی ماضی
اکتوبر