حماس کا آیت اللہ خامنہ ای کے نام خط

حماس

🗓️

سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس  نے ایران کے مذہبی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کے نام اپنے ایک خط میں فلسطین کے لیے ان کے موقف کی قدردانی کی۔
اسماعیل ہنیہ نے آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک پیغام بھیجا جس میں انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو اسلامی استقامت کے میدان میں بہت بڑا کارنامہ قرار دیا جس سے صیہونی-امریکی دہشتگردی کے مقابلے میں مضبوط قلعہ وجود میں آیا۔

اسماعلی ہنیہ نے کہا کہ ہم اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ پر اللہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مزید کامیابی کی دعا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک حماس پوری فلسطینی قوم کے ساتھ اس مبارک سالگرہ کو قابل فخر و مباہات سمجھتی ہے اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل، استقامت اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے گرانقدر موقف اورمسلسل حمایت و مدد پر اُس کا شکریہ ادا کرتی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

ٹرمپ نے کئی روس مخالف پابندیوں کو ایک سال کے لیے بڑھایا

🗓️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: خبر رساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے

مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی جارحیت پر عرب لیگ کا ردعمل

🗓️ 22 اگست 2023سچ خبریں:عرب لیگ نے القدس اور مسجد اقصیٰ پر صیہونی حکومت کے

گریٹر عراق میں ایک بڑے سیکورٹی آپریشن کا آغاز

🗓️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:   فوج نے ایک بیان میں کہا کہ زمینی افواج کی

شفقت محمود نے بورڈ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا 

🗓️ 7 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے

چین کو گھیرنے کے لیئے چار ممالک کا اجلاس منعقد، مختلف موضوعات پر گفتگو کی گئی

🗓️ 13 مارچ 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا دنیا میں چین کے بڑھتے قدم اور عسکری

سعودی جیلوں میں پوچھ تاچھ کرنے والے صیہونی خفیہ ایجنسی کے اہلکار

🗓️ 10 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی جیلوں میں صہیونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے تفتیش

فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے

🗓️ 1 دسمبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک

ایک اور غزہ تیار

🗓️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین کے شمالی مغربی کنارے میں واقع جنین شہر اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے