جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیل کے جرایم کا سلسلہ جاری

جنگ بندی

?️

سچ خبریں: قسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد صہیونی دشمن نے اس جگہ کو نشانہ بنایا جہاں ایک خاتون قیدی کو رکھا گیا تھا اور اسے پہلے مرحلے میں رہا کیا جانا تھا۔

ابو عبیدہ نے اپنے پیغام کو جاری رکھتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس مرحلے پر دشمن کی طرف سے کوئی بھی جارحیت اور بمباری کسی قیدی کی رہائی کو تباہی میں بدل سکتی ہے۔

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ قطر، امریکہ اور مصر کی ثالثی سے طے پایا تھا اور اس پر 19 جنوری بروز اتوار سے عمل درآمد ہونا ہے۔ 42 دن تک جاری رہنے والے اس معاہدے کے پہلے مرحلے میں تحریک حماس متعدد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 33 صہیونی قیدی (یا زندہ یا مردہ) حوالے کرے گی۔

مشہور خبریں۔

تل ابیب کا فلسطینی بھوکوں کے لیے مہلک منصوبہ

?️ 11 اگست 2025سچ خبریں: گارڈین اخبار کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ غزہ

ٹرمپ کے تیس ملین حامی بائیڈن کو ہٹانے کے لیے تیار

?️ 14 دسمبر 2021سچ خبریں: امریکی ماہر جان ہل مین نے اتوار کو کہا کہ

کیا اسرائیل نے جنگی حالات کا اعلان کر دیا ہے؟

?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: بدھ کی شام صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے

ڈالر کے ریٹ میں کمی

?️ 1 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا

کفایت شعاری کے دعوے کی نفی، وزیراعظم آفس کے افسران کیلئے 4 اضافی تنخواہوں کی منظوری

?️ 6 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے اپنے کفایت شعاری کے دعوے

ایران کے خلاف جنگ تاریخ کی سب سے بڑی غلطی اور امریکہ کی مکمل ناکامی ہے: میئر شیمر

?️ 4 مئی 2026 سچ خبریں:جان مرشائمر، بین الاقوامی تعلقات کے نظریہ ساز اور امریکی

امریکی جنرل نے داعش اور القاعدہ کو پاکستان کے لیئے اہم خطرہ قرار دے دیا

?️ 26 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں)  امریکی جنرل نے داعش اور القاعدہ کو پاکستان کے

امریکہ خیالی دشمن بنانا بند کرے: چین

?️ 14 جنوری 2023سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعہ کو کہا کہ واشنگٹن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے