?️
سچ خبریں:صہیونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور جارحانہ کارروائیوں کے سلسلے میں جنوبی لبنان کی دو بستیوں مارون الراس اور مرکبا کے اطراف کو توپ خانے کا نشانہ بنایا۔
مقامی ذرائع کے مطابق، قابض فوج نے جنوبی لبنان کی بستی "اللبونہ” کے مضافات کو بھی خمپاروں سے نشانہ بنایا۔
صہیونی فوجیوں نے "راس الناقورہ” علاقے کی فضائی حدود میں روشن گولے بھی داغے۔
لبنانی فوج، حکومت اور مزاحمت کی جنگ بندی کی مکمل پاسداری کے باوجود، صہیونی حکومت تقریباً روزانہ اس کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور ان جارحیتوں کو روکنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی درخواستوں کو یکسر نظر انداز کر رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی طیارہ شکن نظام یوکرین بھیجے جاتے ہیں
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں: امریکی فوج نے ریتھیون کے میزائل اینڈ ڈیفنس ڈویژن کو
اگست
بھارت پاکستان کے خلاف کوئی موقع نہیں چھوڑتا
?️ 23 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
ستمبر
القادر ٹرسٹ کیس سزا معطلی کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواستیں دائر، ڈائری نمبر الاٹ
?️ 8 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ
جولائی
کیا چین روس کو فوجی امداد فراہم کر رہا ہے؟
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: فرانسیسی صدر کے سینئر سفارتی مشیر کا دعویٰ ہے کہ
جولائی
حزب اللہ کے خودکش ڈرون کے صیہونیوں پر اسٹریٹجک اثرات
?️ 3 مئی 2026سچ خبریں:حزب اللہ کے ایف پی وی ڈرون صیہونی دشمن کی فوجی
مئی
اسرائیلی جاسوسی مرکز کے خفیہ حصوں کی مکمل تباہی کا امکان
?️ 17 جون 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے
جون
ایران جنگ کا فاتح؛ سابق امریکی انٹیلی جنس افسر کا اعتراف
?️ 8 اپریل 2026سچ خبریں:سابق امریکی انٹیلی جنس افسر اور مغربی تجزیہ کاروں نے ایران
اپریل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، دوران حراست ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
?️ 30 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت
جون