🗓️
سچ خبریں:میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی عراقی صوبے بصرہ میں ایک خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے کے نتیجہ میں اب تک 15 افراد شہید اور 25 زخمی ہو چکے ہیں۔
الفرات نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق میڈیا ذرائع نے کہا ہے کہ جنوبی عراق کے صوبے بصرہ میں ایک خوفناک دھماکے کی آواز سنائی دی ہے، رپورٹ کے مطابق دھماکہ صوبہ بصرہ کے الجمہری ہسپتال کے اردگرد ہوا۔
بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے میں 15 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکوں کو ڈالر کے اخراج پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
🗓️ 8 مئی 2025کراچی: (سچ خبریں) بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر
مئی
عرب دنیا امریکہ سے ناراض ہے، وجہ ؟
🗓️ 11 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی نیٹ ورک سی این این نے اطلاع دی ہے کہ
نومبر
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ
🗓️ 28 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی اقتصادی فورم
اپریل
انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے سی ای او کی منظوری کے بغیر 2 سال تک تعیناتی کا انکشاف
🗓️ 19 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیراعظم کی منظوری کے
فروری
غزہ میں متعدد صیہونی قیدیوں کی خودکشی کا پردہ فاش
🗓️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: فلسطین الیوم ویب سائٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی جہاد
جولائی
اردن میں 27 ممالک کی فوجی مشقوں کا آغاز
🗓️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں: اردن کی فوج نے آج اتوارکو امریکہ اور 25 دیگر
ستمبر
صہیونیوں کا اصلی ہدف مسجد اقصیٰ کو تباہ کرنا ہے: انصار اللہ
🗓️ 31 مئی 2022سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما سید عبدالمالک بدرالدین
مئی
75% غیر ملکی کمپنیاں روس میں مقیم
🗓️ 10 جنوری 2023سچ خبریں:روسی ڈوما کے اسپیکر ویاچسلاو ولوڈن نے خصوصی فوجی کارروائیوں کے
جنوری