تل ابیب یمن کے خلاف کرائے کے فوجیوں کا محتاج

تل ابیب

?️

سچ خبریں: اسرائیلی جنگ کے سابق وزیر اویگڈور لائبرمین نے یمن کی اسرائیل کو للکارنے کی صلاحیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے خلاف موساد کی پوری جاسوسی صلاحیت کو بروئے کار لانا چاہیے۔
 انہوں نے یہ بھی کہا کہ یمن کے اندر موجود کرائے کے مہروں کو صہیونی ریاست کے مفاد میں استعمال کیا جانا چاہیے اور تل اویو کو ان مہروں کی وسیع پیمانے پر حمایت کرنی چاہیے۔
لیبرمین کے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب یمنی مسلح افواج نے گزشتہ روز مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملہ کیا جس میں رامون ہوائی اڈا نشانہ بنایا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ یمن کی خود ساختہ حکومت فی الوقت عدن میں قائم ہے اور دارالحکومت صنعا پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

نیتن یاہو کی بائیڈن سے ناراض ہونے کی وجہ

?️ 24 جون 2023سچ خبریں:اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے تل ابیب اور واشنگٹن کے

ویوو کے ایکس 100 سیریز کے فونز متعارف

?️ 14 مئی 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے ایکس 100

نصف روسی گیس خریدار روبل میں ادائیگی کرنے پر راضی

?️ 19 مئی 2022سچ خبریں:  روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوآک نے آج کہا

سیلاب کی تباہ کاریاں، پاکستان کو جی 77 کی مالیاتی سہولت سے استفادے کی تجویز

?️ 25 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں کے سبب

حزب اللہ کا مرحوم ایرانی صدر کے بارے میں اظہار خیال

?️ 20 مئی 2024سچ خبریں: حزب اللہ نے ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بھی روس پر پابندیاں لگا دیں

?️ 26 فروری 2022کراچی (سچ خبریں) روس اور یوکرین کے مابین جنگ کے نتائج سامنے

بائیڈن غزہ جنگ میں نیتن یاہو کی پالیسیوں پر تنقید کیوں کرتے ہیں؟

?️ 14 اپریل 2024سچ خبریں: حال ہی میں غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کا

تاجر رہنماؤں کی معاشی صورتحال میں ناکامی پر حکومت پر تنقید

?️ 22 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)بزنس مین گروپ کی اعلیٰ قیادت نے معاشی صورتحال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے