باب المندب کے اسٹریٹجک پہاڑی علاقوں پر یمنی انصار اللہ کا کنٹرول 

یمنی انصار اللہ

?️

سچ خبریں:یمنی ذرائع نے اسکائی نیوز عربی سے بات کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ انصاراللہ کی افواج نے کوہِ کہبوب کے پہاڑی سلسلے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جو باب المندب آبنائے اور اس کے اطراف کے ساحلوں پر مکمل طور پر مشرف ہے۔
 انہوں نے جنوبی تعز کی بلندیوں پر بھی قبضہ کر لیا ہے اور اس علاقے کا محاصرہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی فرانس پریس نے بھی ایک یمنی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ انصاراللہ کی افواج نے باب المندب اور اس آبنائے کے وسط میں واقع جزیرہ میون پر کنٹرول حاصل کرنے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔
عینی شاہدین نے بھی اعلان کیا ہے کہ انصاراللہ تحریک سے وابستہ یمنی مسلح افواج باب المندب کے ساحلوں پر تعینات ہو گئی ہیں۔

مشہور خبریں۔

پنجاب کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھا دی گئیں

?️ 7 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

چیئرمین سینیٹ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے اپوزیشن سے نام مانگ لیے

?️ 29 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے 26ویں آئینی

کیا یحییٰ السنوار کے قتل کے بعد غزہ کی جنگ ختم ہو جائے گی؟ صیہونی وزیر اعظم کا بیان

?️ 19 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی

لاہور: ڈیلٹا وائرس کی موجودگی سے اہل لاہور کو شدیدخطرہ

?️ 14 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) ماہرین صحت کے مطابق شہر میں ڈیلٹا قسم کی

اسرائیل بہت کمزور ہوچکے ہیں اور بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے: صہیونی سکیورٹی عہدہ دار

?️ 9 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کی قومی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ ، جنہوں

صیہونی فوج قابض کابینہ سے کیوں غصہ ہے؟ صیہونی میڈیا کا اعتراف

?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب

ٹرمپ کا امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے ایک ناتجربہ کار چہرہ

?️ 3 جون 2026 سچ خبریں:واشنگٹن، ڈونلڈ ٹرمپ، صدرِ امریکا، نے منگل کے روز بل

روس کے کون سے علاقے تاما ہاک میزائلوں کی زد میں ہیں

?️ 16 اکتوبر 2025روس کے کون سے علاقے تاما ہاک میزائلوں کی زد میں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے