غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ٹینک کی راہ میں بم دھماکہ

غزہ

?️

عبری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ واقعہ غزہ کی پٹی میں پیش آیا، جہاں صیہونی فوج کی بکتر بند گاڑی اس دھماکے کی زد میں آئی۔
ابھی تک اس حادثے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی باضابطہ خبر جاری نہیں کی گئی۔ صیہونی فوج کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ چند گھنٹے قبل غزہ کے جنوبی حصے میں گفعاتی بریگیڈ سے منسلک ایک جنگی ٹیم پیلی لائن (خط زرد) کے علاقے میں اپنی کارروائی کے دوران اس واقعے کا سامنا ہوا۔
ترجمان کے مطابق، اس دوران فوج کا ایک ٹینک حماس کی جانب سے چھوڑے گئے ایک پرانے بم کے اوپر سے گزرا، جس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا۔ تاہم صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ غزہ کی پٹی میں گزشتہ روز سے جاری فوجی کارروائیوں کے دوران متعدد مقامات پر مزاحمتی عناصر کی جانب سے نصب بارودی سرنگیں اور بم سامنے آئے ہیں، جس سے علاقے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

مشہور خبریں۔

یمنیوں کی طاقت سے صیہونی بھی پریشان

?️ 6 مئی 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے داخلی سکیورٹی انسٹی ٹیوٹ نے تل ابیب کے

ترکی میں حساس دن

?️ 3 نومبر 2021سچ خبریں: ترکی کی صورتحال بالخصوص معیشت کے شعبے میں ان دنوں

ہم حماس کے خاتمے تک اسرائیل کی حمایت جاری رکھیں گے: بائیڈن

?️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کی صبح کہا کہ ہم

فواد چوہدری نے فلم، ڈراما اور موسیقی کے نیشنل ایوارڈ بحال کرنے کا اعلان کیا

?️ 22 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فلم،

سنی اتحاد کونسل کا ہتک عزت بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

?️ 25 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر

ھآرتض: اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ ​​میں اپنا کوئی مقصد حاصل نہیں کیا

?️ 1 جولائی 2025سچ خبریں: عبرانی اخبار ھآرتض نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے

پیٹرول کے بحران پر سعد غنی کا رد عمل سامنے آگیا

?️ 25 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پٹرول پمپس کی بندش

فیس بک نے صہیونیوں کے ساتھ وفاداری میں دو نیوز پیجز کو ڈیلیٹ کر دیا

?️ 24 نومبر 2021سچ خبریں:فیس بک نے صہیونیوں کے مفاد میں کاروائی کرتے ہوئے منگل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے