?️
سچ خبریں:ایرانی مسلح افواد کے سربراہ نے ایران کے دشمنوں کو انبتاہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ہمارے ملک کی طرف ترچھی نظر بھی دیکھے گا تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنے والے کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ ہم ملک کی حفاظت کے لئے جان کی بازی لگانے کے لئے آمادہ ہیں،ایرانی فوج کے سربراہ نے امام علی یونیورسٹی میں نشان فداکاری کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب کے دوران انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت ملک کی ترقی ، پیشرفت، قدرت اور قوت کا موجب بنےگی، اور انتخابات کا دن ایرانی عوام کی تقدیر بدلنے کا اہم دن ہے۔
میجر جنرل موسوی نے آیت اللہ خامنہ ای کی طرف سے امام علی یونیورسٹی کی کارکردگي پر انھیں نشانہ فداکاری اور پرچم عطا کرنے پر شکریہ ادا کیا، میجر جنرل موسوی نے کہا کہ ہم ملک و قوم کی حفاظت کے لئے ہر قسم کی قربانی اور جان کی بازی لگانے کے لئے آمادہ ہیں، انھوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام علی یونیورسٹی کے ایک ہزار 184 شہداء ہم پر ناظر ہیں اور ہم شہداء کے راستے پر گامزن رہیں گے۔
مہر
مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کی فوری برطرفی کی وجوہات
?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں:بنجمن نیتن یاہو کا اپنی بستیوں سے بے گھر ہونے والے
نومبر
تل ابیب غزہ جنگ کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام
?️ 21 ستمبر 2024سچ خبریں: یمن کی سپریم سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے
ستمبر
غزہ کی جنگ اسرائیل کے لئے سب سے تباہ کن جنگ
?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
جنوری
عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیر خزانہ
?️ 5 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے
اپریل
امارات کی پالیسیوں سے امریکہ نا مطمئن؛ وجہ؟
?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے قیام کے بعد، امریکہ اسے تسلیم کرنے
جنوری
ڈونلڈ ٹرمپ پر مسلط کی جانے والی بااثر خاتون کون ہیں؟
?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں:منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اپنی کابینہ
جنوری
حریت کانفرنس کی طرف سے ہندو پجاری کے گستاخانہ بیانات کی مذمت
?️ 11 اکتوبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
اکتوبر
خارجہ پالیسی کا ٹرمپ کی "امریکہ فرسٹ” پالیسی اور صیہونی حکومت کے مفادات کے لیے ایک سنگین چیلنج
?️ 14 مئی 2025سچ خبریں: فارن پالیسی میگزین نے آج لکھا ہے کہ صدر کے
مئی