?️
سچ خبریں:المیادین نیوز چینل نے تہران اسٹوڈیو سے ایرانی انتخاباتی خبروں کی خصوصی کوریج کرتے ہوئے اس سلسلہ میں ہونے والے مناظروں کے مشمولات کو بھی نشر کیا اور انہیں انتہائی گرم قرار دیا۔
المیادین نیوز چینل ایران میں ہونے والے انتخاباتی مناظروں کے پہلے دور کے مندرجات کو نشر کرتے ہوئے ایرانی صدارتی انتخابات کی خصوصی کوریج دی،المیادین نے اپنے تہران کے اسٹوڈیو میں ایک سیاسی ماہر عماد آبشناس کی میزبانی کی جو انتخاباتی خبروں میں مہارت رکھتے ہیں ،اس کے علاوہ چینل نے تہران شہر بھر میں نامہ نگاروں کو مناظرات کے مندرجات اور اس بحث میں شامل سات امیدواروں کے بیانات کی کوریج کرنے کے لیے کہا۔
تہران میں المیادین نامہ نگاروں نے سوشل میڈیا کی نگرانی کی نگرانی کرتے ہوئے بتایا کہ مناظروں کے دوران جو کچھ کہا گیا وہ ایک منٹ بعد سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا،المیادین کے میزبان نے بھی خصوصی پروگرام میں مناظروں کو بہت گرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے برعکس ، جو پہلے کہا جاتا تھا کہ انتخابات شاید زیادہ گرم نہ ہوں گے، امیدواروں کی پہلی بحث بہت گرم شروع ہوئی۔
تہران میں المیادین چینل کے نمائندے احمد البحرانی نے بھی اطلاع دی ہے کہ جس وقت مناظروں کو نشر ہونا تھا اس وقت عام طور پر تہران کی سڑکوں پر کافی ہجوم ہوتا ہے لیکن جب مناظروں کو نشر کی جارہا تھا تویہی سڑکیں خالی تھیں۔
المیادین کے دیگر نامہ نگاروں نے بھی سوشل میڈیا کی نگرانی کرتے ہوئے شوسل میڈیا صارفین کے مابین ان مناظروں کے سلسلہ میں جو بھی تبادلہ خیال ہوا اسے نشر کیا،المیادین نے مناظروں کے میزبان کا بھی تعارف کروایا۔


مشہور خبریں۔
ایران انٹرنیشنل چینل کے رپورٹر کا اقوام متحدہ کے اجلاس سے اخراج
?️ 19 نومبر 2022سچ خبریں:ایران انٹرنیشنل دہشت گرد چینل کی رپورٹر مریم رحمتی کو منگل
نومبر
تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان
?️ 18 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان۔ تفصیلات
مئی
دودی خان نے راکھی ساونت کو انگوٹھی پہنادی
?️ 28 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی ماڈل و اداکار دودی خان کی جانب سے
فروری
کراچی: جاپانی فرم کی سی ویو دو دریا سے پورٹ قاسم تک فیری سروس شروع کرنے کی تجویز
?️ 5 جولائی 2023کراچی: (سچ خبریں) جاپانی کمپنی نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
جولائی
امریکہ روس تعلقات خاتمے کے قریب
?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:روس کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ہمارے تعلقات تیزی
مارچ
وزیر اعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کردیا
?️ 24 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے پولیو مہم کا
اکتوبر
2025 میں امریکہ اور چین کے درمیان تصادم کا امکان: امریکی کمانڈر
?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی فضائیہ کے جنرل مائیک منی ہان نے 2025 کے اوائل
جنوری
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں، بلاول بھٹو
?️ 7 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ
اگست