SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ دنیا

اپنے مسائل حل کرؤ؛روس کا مغربی ممالک سے خطاب

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ ممالک جہاں پولیس مظاہرین کا لاٹھیوں اور آنسو گیس سے استقبال کرتی ہےانھیں تنقید اور جمہوریت کے دعوے نہیں کرنا چاہیے۔

جنوری 29, 2021
اندر دنیا
اپنے مسائل حل کرؤ؛روس کا مغربی ممالک سے خطاب
0
تقسیم
58
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ ممالک جہاں پولیس مظاہرین کا لاٹھیوں اور آنسو گیس سے استقبال کرتی ہےانھیں تنقید اور جمہوریت کے دعوے نہیں کرنا چاہیے۔
ایتار تاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے مغربی ممالک کو جو روسی نقاد الیکسی ناوالنی کی گرفتاری کے خلاف لوگوں کو “پُرتشدد مظاہروں” پر اکسانے کے ذریعہ ماسکو کی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا بہانہ بنارہے ہیں ،انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کے لئے بہتر ہے کہ وہ اپنے ہی لوگوں میں جمہوریت کی صورتحال کے بارے میں فکر مند ہوں،انہوں نے مزید کہاکہ آپ کے اپنے مسائل پر ، جو تعداد میں کم نہیں ہیں،ہر توجہ دیں۔

ماسکو کے روسی مظاہرین کے ساتھ سلوک کی مذمت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے زاخارووا نے مزید کہاکہ ایسے ممالک کے بیانات جن کی پولیس اور فوج مظاہروں کو دبانے کےکس بھی وسیلہ کا سہارا لینے سے دریغ نہیں کرتی ہے،یہ مذمت عجیب لگتی ہے،ز اخارووا نے مزید کہا کہ فرانسیسی پیلے جیکٹ کی تحریک کو کچلنا ہو یا امریکی کانگریس کے سامنے جمع ہونے والے مظاہرین کو منتشر کرنا ہو، ان ممالک کی پولیس نہ صرف لاٹھیوں کا استعمال کرتی ہے بلکہ آنسو گیس ، پلاسٹک کی گولیوں اور ہائی پریشر واٹر پائپ کو بھی استعمال کرتی ہے، 44 سالہ الیکسی ناوالنی کو جرمنی سے علاج کے بعد روس واپس آنے کے بعد ماسکو ایئر پورٹ پر حراست میں لیا گیا، ناوالنی کی نظربندی کی وجہ کی وضاحت کرتے ہوئے ، روسی عہدیداروں نے کہا کہ اس نے ضمانت کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

یادرہے کہ ناوالنی کی گرفتاری کو لے کر امریکہ سمیت متعدد مغربی ممالک نے روس کے اس اقدام کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور روسی نقاد کو فوری طور پر رہا کیے جانے کا مطالبہ کیا جس کے بعد روس کے متعدد شہروں میں بھی ناوالنی کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں جن کے بارے روسی حکام کا کہنا ہے کہ یہ مغربی ممالک کی ایما پر ہوئے ہیں۔

Short Link
Copied
ٹیگز: batonscriticizedemocracypoliceRussiaپولیستنقیدجمہوریتروسمغربی ممالک

متعلقہ پوسٹس

صیہونی
دنیا

صیہونی فوج کا حزب اللہ کے بارے میں اہم اعتراف

ستمبر 25, 2023
تباہی
دنیا

امریکی سرحدی شہر تباہی کے دہانے پر

ستمبر 25, 2023
فلسطینی
دنیا

54 روزہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی کی شہادت کا امکان

ستمبر 25, 2023

نگران وزیراعظم کا عمران خان کے بغیر انتخابات سے متعلق بیان غیرجمہوری ہے، ہیومن رائٹس کمیشن

نگران وزیراعظم کا عمران خان کے بغیر انتخابات سے متعلق بیان غیرجمہوری ہے، ہیومن رائٹس کمیشن
ستمبر 25, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبری) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے...

مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، نگران وزیر خارجہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، نگران وزیر خارجہ
ستمبر 25, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ...

مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے نیب قانون کو پاکستان کیلئے ’تباہ کن‘ قرار دے دیا

مسلم لیگ (ن) نے نیب قانون کو پاکستان کیلئے ’تباہ کن‘ قرار دے دیا
ستمبر 25, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان، جو لندن کے دورے پر ہیں، نے نیب...

مزید پڑھیں

لاپتا صحافی عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب، بحفاظت گھر پہنچ گئے

لاپتا صحافی عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب، بحفاظت گھر پہنچ گئے
ستمبر 25, 2023
0

اسلام آباد:(سچ خبریں) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تصدیق کی ہے کہ 4 ماہ سے زائد...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?