سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا کہ اسرائیل کا حزب اللہ کے ساتھ ہمہ گیر جنگ میں داخل ہونا تباہ کن ہوگا اور متاثرین کی تعداد غزہ کی جنگ سے بڑھ جائے گی۔
پینٹاگون کے ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ اسرائیل کا لبنان پر ممکنہ زمینی حملہ صورتحال کو مزید خراب کر دے گا اور اسے علاقائی جنگ میں بدل دے گا۔
امریکی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ ہم تنازع کے سفارتی حل تک پہنچنا چاہتے ہیں!