?️
سچ خبریں:امریکی سینیٹ اور امریکی ایوان نمائندگان کے رہنماؤں نے بدھ کو اعلان کیا کہ امریکی ٹکنالوجی کی مسابقت کو بڑھانے کے بل پر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے چین کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
امریکی کانگریس کی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق چونکہ امریکہ اور چین کے درمیان مختلف شعبوں بالخصوص ٹیکنالوجی اور اقتصادی اور تجارتی مسائل پر اختلافات بڑھتے جارہے ہیں جس کے بعد سینیٹ اور ایوان کے رہنماؤں نے بدھ کو اعلان کیا کہ قانون ساز اس معاملے پر کسی حتمی معاہدے تک پہنچنے کے حق میں ہیں جس کے لیے وہ ایسے بل جو چین کے ساتھ امریکی ٹیکنالوجی کی مسابقت میں اضافہ کرے گا کے بارے میں مذاکرات اور مشاورت کر رہے ہیں۔
امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر اس بل کو 750 بلین ڈالر کے مجوزہ امریکی دفاعی پالیسی بجٹ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ بل سینیٹ اور ایوان نمائندگان سے منظور ہو جائے گا اور جو بائیڈن بھی اس پر دستخط کردیں گے،بل میں ریاستہائے متحدہ میں سیمی کنڈکٹر کی پیداوار بڑھانے کے لیے $52 بلین کا بجٹ شامل ہے۔
واضح رہے کہ یہ بل چین کے خلاف امریکی ٹیکنالوجی اور تحقیقی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے لیے 190 بلین ڈالر فراہم کرے گا۔
مشہور خبریں۔
چین، ٹرمپ کے 245 فیصدی ٹیرف کے نشانے پر!
?️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں چین کے
اپریل
غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم
?️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی طرف سے گذشتہ سال کے دوران غزہ کی
اکتوبر
تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی بے دریغ حمایت کا زمانہ ختم ہوتا نظر آرہا ہے
?️ 4 جون 2021سچ خبریں:غزہ کے حالیہ تنازع سے یہ واضح ہو گیا کہ امریکہ
جون
روس اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری میں اہم پیش رفت، بھارت کو سفارتی سطح پر ایک اور ناکامی کا سامنا
?️ 30 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) روس اور پاکستان کے درمیان سٹریٹیجک شراکت داری
مئی
چین کی دنیا میں بڑھتی طاقت، امریکا کی بے چینی میں شدید اضافہ ہوگیا
?️ 12 مارچ 2021واشنگٹن (سچ خبریں) چین اس وقت دنیا میں ایک اقتصادی اور عسکری
مارچ
ترکی نے چین اور فرانس سے منسلک جاسوسی نیٹ ورکس کا انکشاف کیا
?️ 21 فروری 2024سچ خبریں:ترک میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے فرانس کے
فروری
سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
?️ 17 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کو روکنے
اگست
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’ایکس‘ کی بندش پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کردیا
?️ 5 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب
مارچ