?️
سچ خبریں: امریکہ کے متعدد سرکاری ملازمین نے فلسطین اور غزہ کی حمایت میں ہونے والے طلباء کے مظاہروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان مظاہروں کے بارے میں بائیڈن کے منفی نقطہ نظر کی مخالفت کا اظہار کیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن حکومت کے متعدد عہدیداروں نے غزہ کی حمایت میں طلباء کی تحریک کو دبانے کی مذمت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں طلباء کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر روس کا ردعمل
اس رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کے متعدد ملازمین نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور اعلان کیا کہ ہم مظاہرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور بائڈن کے ان کے حقوق سے انکار کے موقف پر اپنے اعتراض کا اظہار کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم طلباء کے مظاہروں پر جابرانہ اور فوجی حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
بائیڈن کی انتظامیہ کے عملے نے بھی ان پر زور دیا کہ وہ طلباء مظاہرین کے آئینی حقوق کو برقرار رکھیں۔
مزید پڑھیں: صیہونی حکومت کی حقیقت؛ نیویارک میں یہودی خاتون کی زبانی
یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں میں فلسطین اور غزہ کے حامی طلباء کے مظاہرے جاری ہیں اور انہیں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے جبر اور تشدد کا سامنا ہے۔


مشہور خبریں۔
اسکرین پر والد کے دوست کی دوسری بیوی بنی، عجیب کیفیت کا سامنا رہا، تارا محمود
?️ 18 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ و گلوکارہ تارا محمود نے انکشاف کیا ہے
ستمبر
مسلم لیگ ن قیادت کی لندن میں ملاقات
?️ 12 مئی 2022لندن(سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے ن لیگ کے رہنماؤں کو اہم شخصیات سے
مئی
صرف چند دنوں میں شام میں 1600 دہشتگرد ہلاک
?️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کے شہر حماہ کے مرکز میں موجود فیلڈ ذرائع نے
دسمبر
امریکہ اندر سے تباہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
?️ 25 اکتوبر 2021سچ خبریں:سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن کو اندر سے
اکتوبر
توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے نے بشری بی بی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی
?️ 22 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے
اکتوبر
تیونس میں آئین کے لیے ریفرنڈم کا آغاز
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:تیونس کے نئے آئین پر ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل آج
جولائی
کیا اسرائیلی افسر کی لاش کی واپسی غزہ فائر بندی کے دوسرے مرحلے کو آگے بڑھا دے گی؟
?️ 11 نومبر 2025کیا اسرائیلی افسر کی لاش کی واپسی غزہ فائر بندی کے دوسرے
نومبر
یوکرین کے لیے فیصلہ کن دن؛ پیرس اور ریاض اجلاس میں سفارتی شطرنج
?️ 25 فروری 2025 سچ خبریں:امریکہ اور روس کے نمائندوں نے ریاض میں ہونے والے
فروری