?️
سچ خبریں:امریکی قابض افواج نے شامی تیل کے 90 کنٹینرز غیر قانونی الولید کراسنگ کے ذریعے عراق پہنچائے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانانے رامیلان علاقے کے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی فورسز نے شامی الجزیرہ چھاؤنی سے چوری شدہ تیل سے لدے 90 کنٹینرز کو عراق منتقل کیا ہے،یادرہے کہ قابض افواج نے حالیہ مہینوں میں شام کے الجزیرہ چھاؤنی سے چوری شدہ شامی تیل کی ترسیل کے درجنوں قافلوں کو عراق منتقل کیا ہے، امریکی یہ کام شام کی زیر زمین دولت کو چرانے اور اس کے عوام کو اس دولت سے محروم کرنے کے تناظر میں کر رہے ہیں۔
یادرہے کہ امریکہ داعش کا مقابلہ کرنےکے لیے اس ملک میں آیا تھا جہاں نہ صرف اس نے داعش کا مقابلہ نہیں کیا بلکہ اپنے بنائے ہوئے اس دہشتگرد گروہ کی ،سیاسی ، مالی، تسلیحاتی امداد سے لے کر ہر طرح سے مدد کی اور ا س کے لیے ایک سہلوت کاری کے فرائض پورے کیے جس کے متعدد ثبوت اور شوہد موجود ہیں۔
واضح رہے کہ شامی حکومت کی مرضی کے بغیر امریکہ اس ملک پر قبضہ کیے ہوئے ہے اوریہاں سرگرم دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ ا س ملک کے قدرتی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔
مشہور خبریں۔
شبلی فراز نے کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بتا دی
?️ 20 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز
دسمبر
امریکی غاصبوں کے ہاتھوں شام کے تیل وسائل کی چوری کا سلسلہ جاری
?️ 4 جولائی 2021سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی قابض افواج کے
جولائی
مارچ سے مہنگائی میں اضافہ ہو سکتا ہے اضافہ
?️ 26 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
فروری
مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے، چوہدری شجاعت حسین کا اعلان
?️ 12 جنوری 2024لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین
جنوری
ترکی کی صیہونی گیس استعمال کرنے اور اسے یورپ تک پہنچانے کی کوشش
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ صیہونیوں کی قدرتی
فروری
صہیونی فوج کا شام کی ایک دیہی بستی اور اسکول پر حملہ
?️ 23 اپریل 2025 سچ خبریں:قابض صہیونی افواج نے شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ کے
اپریل
ایمن، منال کا خواتین کیلئے حوصلہ افزا پیغام ایک کلک کی ضرورت
?️ 8 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} پاکستانی اسٹار بہنوں منال خان اور ایمن منیب
مارچ
وائٹ ہاؤس کا روس کو انتباہ
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اُس بیان
ستمبر