?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد میں ووٹوں کی اکثریت سے صیہونی حکومت کے اقدامات کے بارے میں عالمی عدالت انصاف سے مشاورتی رائے کی درخواست کی۔
اس قرار داد کے حق میں 87 اور مخالفت میں 26 ووٹ ڈالے گئے اور 53 ممالک نے حصہ نہیں لیا۔
اس قرارداد میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے عالمی عدالت انصاف سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے لیے صیہونی حکومت کے اقدامات، فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ قانون سازی اور منصوبوں کے اثرات کے بارے میں اپنی مشاورتی رائے کا اعلان کرے۔
اس قرارداد کی منظوری بینجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کے اعلان کے ایک دن بعد عمل میں آئی ہے جس میں فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی توسیع اور یروشلم کی یہودیت کو اپنے ایجنڈے کی ترجیحات میں شامل کیا گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
عراق میں ابھرتے ہوئے غیر اخلاقی جشنوں کے خلاف احتجاج
?️ 17 نومبر 2025عراق میں ابھرتے ہوئے غیر اخلاقی جشنوں کے خلاف احتجاج عراق میں
نومبر
صہیونی حکومت خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے: حماس
?️ 18 اکتوبر 2021سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن
اکتوبر
پاکستان میں پہلی مرتبہ ماسوائے سندھ ملک کے تمام شہریوں کو یونیورسل ہیلتھ کوریج کی سہولیت میسر آئی ہے:عمران خان
?️ 21 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ ماسوائے سندھ ملک کے
مارچ
شارخ خان 2023 میں کتنا کما سکتے ہیں ؟
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2018 میں
اکتوبر
پاکستان سے مارشل لا کے دن چلے گئے ہیں، عمران خان
?️ 6 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے
اپریل
صیہونی یمنیوں کو اپنے لیے خطرہ کیوں سمجھتے ہیں؟
?️ 26 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے اسرائیل کے
نومبر
وزیر دفاع کے لیے ٹرمپ کی مکمل حمایت
?️ 22 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی حکومت پیٹ ہیگسیٹ کے متبادل کی تلاش کر رہی
اپریل
فلسطینی کمزور ہونے والے نہیں:آیت اللہ سیستانی
?️ 12 مئی 2021سچ خبریں:عراقی شیعہ رہنما آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے صہیونیوں کے
مئی