?️
سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے چینل 14 نےاعلان کیا کہ وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ایال زامیر کو ہرزلیہ ہالوی کی جگہ فوج کے جنرل اسٹاف کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اس ہفتے اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز کے قریبی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی تھی کہ ہرزلیہ ہالوی کے استعفیٰ کے بعد ایال زامیر اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف بننے کے لیے اہم امیدوار ہوں گے۔
زامیر اس سے قبل وزارت جنگ کے ڈائریکٹر جنرل تھے اور انہیں کاٹز کے دفتر کا رکن سمجھا جاتا ہے۔ بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ اختلافات کے باعث جنرل ہالیوی نے 10 روز قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور 7 اکتوبر کو ناکامی کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند
?️ 11 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو اسلام آباد
مئی
امریکہ کی شکاگو سٹی کا خونی ہفتہ؛17 افراد ہلاک، 99 زخمی
?️ 7 جولائی 2021سچ خبریں:شکاگو سن ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ
جولائی
کورونا وائرس سے مزید 83 افراد انتقال کر گئے
?️ 8 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار کے
ستمبر
اسلام آبادمیں تفریحی مقامات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
?️ 31 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تفریحی مقامات کھولنے کا نوٹیفکیشن
مئی
بھارت میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کے باوجود ملک کی متعدد ریاستوں میں انتخابی ریلیاں جاری
?️ 29 اپریل 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارت میں کورونا وائرس کے کی بدترین صورتحال
اپریل
سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں
?️ 22 فروری 2021سچ خبریں:یمنی فوجی انٹلی جنس سروس کے سربراہ نے اس بات پر
فروری
سعودی عرب میں درجنوں قیدیوں کا نامعلوم انجام
?️ 9 جنوری 2022سچ خبریں: انسانی حقوق کی تنظیم سندھ نے سعودی حکام کی جیلوں
جنوری
مصطفی الکاظمی کا ایک اور راز کھلا
?️ 14 جولائی 2023سچ خبریں:صہیونی میڈیا میں ہر لمحہ عراق میں لاپتہ رہنے والی اسرائیلی-روسی
جولائی