?️
سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے لمحات قبل جنوبی لبنان کے شہر صور کے خلاف وسیع پیمانے پر حملے شروع کر دیے ہیں۔ دوسری جانب لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دوسری مارچ سے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 3269 ہوگئی ہے جبکہ 9840 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
جنوبی لبنان کے شہر صور پر اسرائیلی فضائی حملے میں متعدد افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ شہر کے علاقے البص کیمپ میں کیا گیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاٹس نے ایک اجلاس کے بعد حزب اللہ اور لبنان پر حملوں کو تیز کرنے پر زور دیا ہے اور فوج کو احکامات جاری کر دیے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی فوجی دستے نائیجیریا روانہ
?️ 4 فروری 2026 سچ خبریں: واشنگٹن نے باقاعدہ طور پر پہلی بار نائیجیریا میں
فروری
نائجیریا کی فوج کا داعش کمانڈر کی ہلاکت کے بارے میں ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:نائجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ داعش کے
مئی
شادی سے چند گھنٹے قبل فلسطینی شہری صیہونی درندوں کے ہاتھوں شہید
?️ 6 جون 2026سچ خبریں:غزہ کے شہر خان یونس میں صہیونی حملے کے دوران ایک
جون
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا دور ختم ہوچکا ہے: اقوامِ متحدہ کی رپورٹر
?️ 3 فروری 2026سچ خبریں:اقوامِ متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا آلبانیز نے کہا ہے کہ
فروری
یمن پر سعودی فضائی حملوں کی تعداد 1,209 تک پہنچی
?️ 2 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع
اکتوبر
ٹرمپ کا ایران کے بارے حتمی فیصلے کا اعلان
?️ 21 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں پریس کانفرنس
اکتوبر
ہم نے متحدہو کر کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنی ہے۔ مشعال ملک
?️ 9 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک نے
فروری
چین کا بحیرہ احمر سے اپنے تیل بردار جہازوں کی گزر کے لیے یمنیوں سے مذاکرات
?️ 29 جولائی 2026سچ خبریں: 6 ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا کہ چین نے یمن
جولائی