?️
اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے متحد ہو کر کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنی ہے۔
مشعال ملک کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی، کشمیری عوام دس لاکھ بھارتی افواج کے سامنے کھڑے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فوجی کشمیری بچوں پر بیلٹ گنز سے حملہ کرتے ہیں جبکہ بھارت ہمارا سب سے بڑا دشمن را ہے، انہوں نے افضل گرو کو شہید کیا گیا جب کہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں تھا۔
مشعال ملک نے کہا بھارتی عوام کو خوش کرنے کیلئے کشمیری لیڈر کو پھانسی پر چڑھایا گیا، یاسین ملک کو بھی ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے، ہم نے پاکستان نےعوامی رابطہ مہم شروع کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا آبی جارحیت پر عمل پیرا ہے، بھارت اب تک کئی ڈیمز بناچکا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
خطے میں کشیدگی؛ نیویارک کے اجلاس سے السیسی کا تل ابیب کو فیصلہ کن پیغام تک
?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: عراق میں امریکی فوجی کمک کی آمد اور مصری ترک
ستمبر
روسی تیل کی آمد سے رجیم چینج کے دعویداروں کا پروپیگنڈا بےنقاب ہو گیا، وزیراعظم
?️ 15 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی تیل
جون
فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کی پیشی کا امکان
?️ 2 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) فیض آباد دھرنا کمیشن میں انٹر سروس انٹیلی
جنوری
ڈگری کیس: جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی غیرقانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم
?️ 18 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری کیس کا فیصلہ
دسمبر
انصار اللہ کی کثیر الجہتی فتح؛ باب المندب کے بارے میں امریکی منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟
?️ 13 ستمبر 2026سچ خبریں:یمن کے مغربی ساحل پر انصار اللہ کی بڑی کامیابی نے
ستمبر
صیہونیوں کے ہاتھوں زیر تعمیر مسجد شہید
?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:بدھ کی صبح صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے کے جنوب
جنوری
نیتن یاہو کی کابینہ نازی ہے:صیہونی سابق وزیر جنگ
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:صیہونی سابق وزیر جنگ موشه یعلون نے نیتن یاہو پر نازی
مئی
ہم آئندہ جنگ میں دفاع نہیں کریں گے ہمارے پاس حملے کا حکم ہے: حزب اللہ
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ تحریک کے ایک سینئر کمانڈر
اگست